تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

ربیع م

محفلین
محفل پر کچھ لوگ ہیں جن کی باتیں ہم پلو سے باندھنے کی 'کوشش' کرتے ہیں. ان میں سے ایک حضرت اور ایک بات یہ بھی ہے. :)
جی وہ منزل کی بات ہو رہی ہے
اگر منزل تیز ترین ہزاری بننا ہو تو پھر کم از کم آٹھ دن میں بننا ہو گا
یا فیر آخ دوو کہ اے منزل نہیں سی
فلسفے ال تے نا ٹوردے
 
جی وہ منزل کی بات ہو رہی ہے
اگر منزل تیز ترین ہزاری بننا ہو تو پھر کم از کم آٹھ دن میں بننا ہو گا
یا فیر آخ دوو کہ اے منزل نہیں سی
فلسفے ال تے نا ٹوردے
ویسے ہمیں تیز ترین ہزاری ہونے کے لیے محنت کرنے کی کیا ضرورت ہے بھلا؟ شاہد آفریدی تو کہلوا ہی چکے ہیں!
:music:
گویا آل راؤنڈ پرفارمنس تھی یہ علیحدہ بات ہے کہ پبلک کو شاہد آفریدی ہی پسند ہے۔
 
نارمل رفتار سے چلا جائے تب بھی ہدف زیادہ دُور نہیں
چار سو چورانوے مراسلے فی یوم درکار ہیں. میرا خیال ہے کہ اتنی تو محفل پر عمومی اوسط ہے اور سالگرہ کے دنوں میں اور خصوصی طور پر آج کل ہزار کے لگ بھگ تو ہوتی ہوگی! (سو سے اوپر تو ایک دن میں میرے مراسلے ہی ہوگئے ہیں شاید)
 
چاہے محفل کو جتنے سال کی بوڑھی بھی کہہ لیں اور چاہے ثابت بھی ہو جائے (اور ان شاء اللہ ایک دن ہو جائے گی!) مگر اس کے حوصلے ٹین ایجرز کی طرح جوان رہیں گے اور اس کے زورِ بازو میں......
 
Top