نور وجدان
لائبریرین
ویسے اگر سبھی محفلین کمر کس لیں تو اتنے پیغامات ایک دن کا کام ہیں!
کس چیز سے کسنی ہے ؟
یقیناَ پیچ کس سے
نہیں نہیں! کمر کسنے کی نیت کریں بس، پیچ کس کسی اور رنگ کا بھی چلے گا!
بولٹ ہیڈ والے پیچ نہیں ہیں کمر میں۔ "-" یا "+" والے ہیں۔
سٹینڈرڈ یا فلپ۔
یہ آپ کمر کسنے لگے ہیں کہ کھولنے لگے ہیں!
ہم نے تو فقط مطلوبہ اوزار پیش کیا ہے۔ اب یہ تو صاحبانِ کمر پہ منحصر ہے کہ وہ کیا کرتے ہیں۔
گھڑی وار یا غیر گھڑی وار پر منحصر ہے
اب گیارہ ہزار سے کم پیغامات رہ گئے ہیں۔ لگتا ہے کہ کل سے دو ملین کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع کیا جا سکے گا۔
تیرھویں سالگرہ پر ، سیکھ لی نکالنا بال کی کھال