عثمان
محفلین
سٹینڈرڈ یا فلپ۔"-" یا "+" والے ہیں۔
سٹینڈرڈ یا فلپ۔"-" یا "+" والے ہیں۔
کوئی سا بھی۔سٹینڈرڈ یا فلپ۔
یقیناَ پیچ کس سے
یہ آپ کمر کسنے لگے ہیں کہ کھولنے لگے ہیں!یقیناَ پیچ کس سے
مجھے بھی معلوم کرنا ہےیہ آپ کمر کسنے لگے ہیں کہ کھولنے لگے ہیں!
ہم نے تو فقط مطلوبہ اوزار پیش کیا ہے۔ اب یہ تو صاحبانِ کمر پہ منحصر ہے کہ وہ کیا کرتے ہیں۔یہ آپ کمر کسنے لگے ہیں کہ کھولنے لگے ہیں!
گھڑی وار یا غیر گھڑی وار پر منحصر ہےیہ آپ کمر کسنے لگے ہیں کہ کھولنے لگے ہیں!
اور وہ بھی اس پہ منحصر ہے کہ آپ صاحبِ پیچ کس کے ساتھ بیٹھ کر دیکھ رہے ہیں یا سامنے سے۔گھڑی وار یا غیر گھڑی وار پر منحصر ہے
میں نے آپ کے جمع منفی والے پیچ کسوں کے لئے رائج اصطلاحات بتائی ہیں۔کوئی سا بھی۔
کوئی رشئین کمر بھی موجود ہے محفل پر؟گھڑی وار یا غیر گھڑی وار پر منحصر ہے
اب بارہ ہزار سے کم پیغامات رہ گئے ہیں۔ کاؤنٹ ڈاؤن کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو گیا ہے۔
آج شام سے بھی کیا جا سکتا ہے۔اب گیارہ ہزار سے کم پیغامات رہ گئے ہیں۔ لگتا ہے کہ کل سے دو ملین کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع کیا جا سکے گا۔
بس پیچ کس اچھے والا ہو!آج شام سے بھی کیا جا سکتا ہے۔
تاکہ کمر بھی ایسی کسی جا سکے کہ رشکِ کمر وغیرہ ہو۔بس پیچ کس اچھے والا ہو!
مجھے تو پیچ کس بھی "چار منہ" والا پسند ہے!تاکہ کمر بھی ایسی کسی جا سکے کہ رشکِ کمر وغیرہ ہو۔
یہ کیا ہوتا ہے ؟کوئی رشئین کمر بھی موجود ہے محفل پر؟
ہم تو دعا ہی دے سکتے ہیں کہ آپ کو چار چاند وغیرہ لگ جائیں۔مجھے تو پیچ کس بھی "چار منہ" والا پسند ہے!
غالباً مقتبس بالا مراسلہ میں یہ معلومات پوشیدہ ہیں کہ روس میں پیچ مخالف سمت میں کسا جاتا ہے۔یہ کیا ہوتا ہے ؟
تاکہ کمر بھی ایسی کسی جا سکے کہ رشکِ کمر وغیرہ ہو۔