اے خان
محفلین
اور اگر ٹوٹ گئی تو؟یہ لیں ۔۔۔
اس سے کمر اتنی کستے جائیں کہ ٹٹول ٹٹول کر ڈھونڈنے پہ بھی نہ ملے۔۔۔
اور شاعر یہ کہنے پہ مجبور ہوجائے۔۔۔
صنم سنتے ہیں تیرے بھی کمر ہے
کہاں ہے کس طرف کو ہے کدھر ہے!!!
اور اگر ٹوٹ گئی تو؟یہ لیں ۔۔۔
اس سے کمر اتنی کستے جائیں کہ ٹٹول ٹٹول کر ڈھونڈنے پہ بھی نہ ملے۔۔۔
اور شاعر یہ کہنے پہ مجبور ہوجائے۔۔۔
صنم سنتے ہیں تیرے بھی کمر ہے
کہاں ہے کس طرف کو ہے کدھر ہے!!!
کیا؟؟؟اور اگر ٹوٹ گئی تو؟
جی اگر کمر ٹوٹ گئی توکیا؟؟؟
کمر؟؟؟
یعنی وہ جو پیچ کس کا ہوتا ہے، وہ تاؤ ہوتا ہے؟نازکی اس کی کمر کی کیا کہنے
پیچ کس کے ایک تاؤ سے ٹوٹ گئی
اور اگر ٹوٹ گئی تو؟
جی جی وہییعنی وہ جو پیچ کس کا ہوتا ہے، وہ تاؤ ہوتا ہے؟
میں نے سمجھا تھا کہ یہ سلوک بس مونچھ کے ساتھ کیا جاتا ہے!جی جی وہی
سادہ سا سوال ہے اس سے ٹوٹا دل جڑتا ہے کیا؟
اور میں نے سنا ہے کہ چوٹی کے ساتھ بھی یہ سلوک کیا جاتا ہےمیں نے سمجھا تھا کہ یہ سلوک بس مونچھ کے ساتھ کیا جاتا ہے!
گراف والی لڑی کو اِیزی لے رہے ہیں، کمال کرتے ہیں آپ بھی!سادہ سا سوال ہے اس سے ٹوٹا دل جڑتا ہے کیا؟
کہاں سے سنا ہے؟اور میں نے سنا ہے کہ چوٹی کے ساتھ بھی یہ سلوک کیا جاتا ہے
ٹی وی میں اشتہار آتا ہےکہاں سے سنا ہے؟
منٹوں میں جوڑے، بہت مضبوط جوڑے۔سادہ سا سوال ہے اس سے ٹوٹا دل جڑتا ہے کیا؟
پھر ٹھیک ہے!ٹی وی میں اشتہار آتا ہے
ویسے اگر سبھی محفلین کمر کس لیں تو اتنے پیغامات ایک دن کا کام ہیں!
لو جی۔ میں ادھر چوکس ہو کر میدان میں اترا تھا۔ آپ نے بٹھا دیا۔فورا منزل پر پہنچنے کا لطف نہیں ہے۔
انتظار کے لمحے گزار کر منزل پر پہنچنے کی خوشی زیادہ ہوتی ہے۔