گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یہ قانون کب عمل میں آیا؟اگر راحل ہوئے تو سوڈان کا بھی لکھنا ہو گا
یہ قانون کب عمل میں آیا؟اگر راحل ہوئے تو سوڈان کا بھی لکھنا ہو گا
شاید ایسا کوئی زمرہ موجود ہے تجاویز وغیرہ کے نام سے۔بہت ہی اچھی محفل ہے لیکن اِس محفل میں کچھ اپڈیٹ وغیرہ ہونی چاھئیں ایک لڑی میں اردو محفل کے لئے مشورہ ہونا چاھئیے کہ آپ لوگ اردومحفل میں کیا تبدیلیاں کروانا چاھتے ہیں
اسے etiquette کہتے ہیں۔ politeness بھی کہہ سکتے ہیںیہ قانون کب عمل میں آیا؟
کچھ دیر پہلے والی باتیں بھول گئیں؟؟تو نہ کیا کریں نا۔۔۔۔
یہاں محفل میں ہی سارا غصہ نکال لیا تو بھابی پر کیسے رعب ڈالیں گے۔
ہم تو پاکستانی تھے پاکستانی ہیں اور پاکستانی رہیں گے۔پہلی تبدیلی تو یہ ہونی چاہیئے کہ تمام غیرپاکستانیوں کو محفل بدر کر دیا جائے۔ دوسری تبدیلی؟ اس کی ضرورت نہیں پڑے گی کہ محفل بند ہو جائے گی
یہ چیزہم تو پاکستانی تھے پاکستانی ہیں اور پاکستانی رہیں گے۔
چونکہ ذکر جدائی کا ہو رہا تھا اس لئے ہم نے بس اسی طرف دھیان دیا۔ان کا اشارہ علامہ کے مصرعے کی طرف تھا ۔
مہینے وصل کے گھڑیوں کی صورت اڑتے جاتے ہیں
مگر گھڑیاں جدائی کی گزرتی ہیں مہینوں میں
جی وضاحت کر دی عاطف بھائی نے۔میں نے نہیں سر محمد اقبال نے۔
عنوان والے گانے سے واقف نہیں ہوں۔
آپ سب پاکستانی مل کر محفل کو آن لائن لے آتے پھر۔ جرمن اور امریکیوں سے پرہیز کریں اور انہیں سرور پر تخریب کاری کی اجازت نہ دیں۔ہم تو پاکستانی تھے پاکستانی ہیں اور پاکستانی رہیں گے۔
ثم آمینجیسی آپ کی مرضی گُل بہن
آپ کی زندگی ہے جو آپ کو بہتر لگے ہم تو آپ کے لئے دعا گو ہیں کہ آپ کی آنے والی زندگی میں اللہ پاک آسانیاں پیدا فرمائے آمین
غیر پاکستانیوں نے ایسا کیا کیا ہے جو اِن بیچاروں کی شامت آرہی ہےپہلی تبدیلی تو یہ ہونی چاہیئے کہ تمام غیرپاکستانیوں کو محفل بدر کر دیا جائے۔ دوسری تبدیلی؟ اس کی ضرورت نہیں پڑے گی کہ محفل بند ہو جائے گی
کیسے؟عبدالقدیر کی وجہ سے سارا غصہ ختم ہو گیا
ہاں نا بھائی۔۔۔کل تو گُلِ یاسمیں کسوٹی میں خوشی خوشی فقط پاکستان کا ٹائم لکھیں گی ۔ کیوں بھئی بتائیے ۔
اگر نیلین کے سنگم کا طائرانہ نظارہ کریں تو ہاتھی کا سر بمع سونڈ نما ہی نظر آتا ہےارے ہاں خرطوم کا امکان تو بھول ہی گیا ۔
عجیب نام ہے شہر کا ۔ اس کے معنی ہیں سونڈ (proboscis) ہوز وغیرہ
ٹھیک ہے ۔ پھر تو عمل کیا جائے گا۔اسے etiquette کہتے ہیں۔ politeness بھی کہہ سکتے ہیں
ویسے پہلے زیک بھائی اتنا ایکٹیو نہیں تھے شاید اردو محفل پر ( یا شاید ہمیں ایسا لگتا ہے) لیکن آج کل لگتا ہے معاشی اور گھریلو کام کاج سے فرصت مل گئی جب ہی اردو محفل پر وقت دیا جارہا ہےآپ سب پاکستانی مل کر محفل کو آن لائن لے آتے پھر۔ جرمن اور امریکیوں سے پرہیز کریں اور انہیں سرور پر تخریب کاری کی اجازت نہ دیں۔
ویسے محفل کا سرور ہمیشہ سے میرے ٹائم زون میں رہا ہے۔
ہم تو ابھی ابھی یہ مراسلہ بھی پڑھنے کے بعد بھول گئے۔۔۔کچھ دیر پہلے والی باتیں بھول گئیں؟؟
ہاں نا۔۔۔
اگر اس کا ماخذ عربی مانا جائے۔ ڈنکا زبان کے مطابق دریاؤں کے ملنے کی جگہارے ہاں خرطوم کا امکان تو بھول ہی گیا ۔
عجیب نام ہے شہر کا ۔ اس کے معنی ہیں سونڈ (proboscis) ہوز وغیرہ