سید عاطف علی
لائبریرین
حکونا متاتا والا ؟میرے خیال میں تو Sahel بھی کچھ حد تک شامل تھا۔
حکونا متاتا والا ؟میرے خیال میں تو Sahel بھی کچھ حد تک شامل تھا۔
جذباتی تو ہم ہیں اِسی لئے باتوں سے بھی کبھی کبھی اندازہ ہوتا ہے آپ لوگوں کوآپ ہی ان کے متعلق جذباتی باتیں کرتے رہتے ہیں
یعنی آپ کسوٹوی پاکستانی ہیںایسا کچھ تو ہم نے نہیں کہا بھائی۔۔۔
کسوٹی کے بارے بات ہو رہی ہے ۔
اب یہ کیا ہے۔۔۔یعنی آپ سکوٹوی پاکستانی ہیں
پاکستانی تو ہیں، پر رہتی آپ پردیس میں ہیںاب یہ کیا ہے۔۔۔
پاکستانی ہیں بس۔۔۔۔
میرے خیال میں ایسی رائے آپ کی اپنے وطن سے commitment کو compromise کرتی ہے۔ہم تو پاکستانی تھے پاکستانی ہیں اور پاکستانی رہیں گے۔
پھر کیسے کہیں عثمان بھائیمیرے خیال میں ایسی رائے آپ کی اپنے وطن سے commitment کو compromise کرتی ہے۔
ہاں ناپاکستانی تو ہیں، پر رہتی آپ پردیس میں ہیں
کیوں نہیں؟پھر کیسے کہیں عثمان بھائی
اب یہ تو نہیں کہہ سکتے نا کہ ڈینش ہیں
اب ایسی بھی بات نہیں،کیوں نہیں؟
کیا وابستگی کے لیے نسل سے ماورا کوئی تعلق قبول نہیں؟
پھر کیسے کہیں عثمان بھائی
اب یہ تو نہیں کہہ سکتے نا کہ ڈینش ہیں
ڈنمارک میں ہر آٹھ لوگوں میں سے ایک کسی اور ملک کی پیدائش ہے۔ امریکا میں ہر سات میں سے ایک۔ کینیڈا میں ہر پانچ میں سے ایک۔کیوں نہیں؟
کیا وابستگی کے لیے نسل سے ماورا کوئی تعلق قبول نہیں؟
کسوٹوی پاکستانی لکھنا تھااب یہ کیا ہے۔۔۔
پاکستانی ہیں بس۔۔۔۔
اسی کا تو مطلب پوچھا تھا زیک بھائیکسوٹوی پاکستانی لکھنا تھا
یہاں بھی کم و بیش ایسا ہی ہے ۔ڈنمارک میں ہر آٹھ لوگوں میں سے ایک کسی اور ملک کی پیدائش ہے۔ امریکا میں ہر سات میں سے ایک۔ کینیڈا میں ہر پانچ میں سے ایک۔
مستقل پتہ کونسا ہے؟ پاکستان یا ڈنمارک؟اب ایسی بھی بات نہیں،
پاکستانی مگر رہائش ڈنمارک میں۔
جیسے موجودہ اور مستقل پتہ ہوتا ہے۔ اب ٹھیک ہو گیا؟
میرے خیال میں گل بہن پاکستان بولیں گیںمستقل پتہ کونسا ہے؟ پاکستان یا ڈنمارک؟
آپ کا مستقل پتہ کونسا ہے؟میرے خیال میں گل بہن پاکستان بولیں گیں
پاکستانآپ کا مستقل پتہ کونسا ہے؟
سعودیہ میں تو شاید تین یا چار میں سے ایک کہیں اور کی پیدائش ہےیہاں بھی کم و بیش ایسا ہی ہے ۔
پاکستان میں کہاں؟پاکستان