محمد بلال اعظم
لائبریرین
جزوی طور پہ اتفاق کیا جا سکتا ہے اس بات سےمن کی نہیں ، یہ فن کی بات ہے۔۔۔ فن آتا ہو تو من بھی بن جاتا ہے۔۔۔ فن نہ ہو، علم نہ ہو، ایک لائن لکھنے کے بعد دس دس بار سوچنا پڑے تو من بننے میں وقت تو لگتا ہے۔۔۔ کم از کم ہمارا تو یہی حال ہے۔۔