مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

محمد بلال اعظم

لائبریرین
من کی نہیں ، یہ فن کی بات ہے۔۔۔ فن آتا ہو تو من بھی بن جاتا ہے۔۔۔ فن نہ ہو، علم نہ ہو، ایک لائن لکھنے کے بعد دس دس بار سوچنا پڑے تو من بننے میں وقت تو لگتا ہے۔۔۔ کم از کم ہمارا تو یہی حال ہے۔۔
جزوی طور پہ اتفاق کیا جا سکتا ہے اس بات سے:)
 

فہیم

لائبریرین
مبارک ہو مبارک ہو۔ تم تیس ہزاری ہوگئے۔ ہم دس ہزاری ہونے کو نہیں آرہے۔

اوئےےے یہ تمہاری پوسٹس کے ساتھ کچھ گڑبڑ تو نہیں۔
شاید تم نے نیا اکاؤنٹ بنالیا ہے یہ تبھی پرانی پوسٹس گم ہیں اس میں سے؟؟؟؟؟؟

ویسے شکریہ :)
 
اوئےےے یہ تمہاری پوسٹس کے ساتھ کچھ گڑبڑ تو نہیں۔
شاید تم نے نیا اکاؤنٹ بنالیا ہے یہ تبھی پرانی پوسٹس گم ہیں اس میں سے؟؟؟؟؟؟

ویسے شکریہ :)
نہیں نہیں یار، میں نے کوئی نیا اکاؤنٹ نہیں بنایا۔ پرانے اکاؤنٹ کا ہی نام تبدیل ہوا ہے۔ لیکن تمھیں بھی میری پوسٹس کم لگ رہی ہیں نا :( کسی سازش کی بُو تو نہیں آرہی؟ :tongue:
 

ظفری

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو فہیم ۔۔۔۔۔ تم کب آتے ہو بھئی ۔ پتا ہی نہیں چلا کہ تمہارے کب تیس ہزار پیغامات ہوگئے ۔ ایک ہم ہیں کہ دس ہزار پیغامات ہوتے نظر نہیں آرہے ۔ :nottalking:
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو فہیم ۔۔۔ ۔۔ تم کب آتے ہو بھئی ۔ پتا ہی نہیں چلا کہ تمہارے کب تیس ہزار پیغامات ہوگئے ۔ ایک ہم ہیں کہ دس ہزار پیغامات ہوتے نظر نہیں آرہے ۔ :nottalking:
شکر کریں نو ہزار کراس کر گئے آپ۔۔۔ مجھے دیکھئے ۔۔۔ ٹرپل فگر سے فور فگرز میں جانے کے لیے مجھے 2014ء کا انتظار کرنا پڑے گا۔۔۔۔
 

ظفری

لائبریرین
شکر کریں نو ہزار کراس کر گئے آپ۔۔۔ مجھے دیکھئے ۔۔۔ ٹرپل فگر سے فور فگرز میں جانے کے لیے مجھے 2014ء کا انتظار کرنا پڑے گا۔۔۔ ۔
میں تعداد کی بناء پر نہیں ، مدت کے پیشِ نظر مراسلات ارسال کرنے کا دکھڑا رویا ہے ۔ ذرا میری جوائن کرنے کی مدت تو دیکھیئے ، خود سے موزانہ کریں گے تو آپ خود کو مجھے سے آگے ہی پائیں گے ۔;)
 
bigstock_Congratulations_Word_15825746-e1325739779665.jpg
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
میں تعداد کی بناء پر نہیں ، مدت کے پیشِ نظر مراسلات ارسال کرنے کا دکھڑا رویا ہے ۔ ذرا میری جوائن کرنے کی مدت تو دیکھیئے ، خود سے موزانہ کریں گے تو آپ خود کو مجھے سے آگے ہی پائیں گے ۔;)
آپ کا علاقہ شکاگو لکھا ہے اور فہیم پاکستان میں ہیں۔۔۔ ہوسکتا ہے آپ کے مراسلے دیر میں پہنچتے ہوں۔۔۔
 
Top