شاہد شاہنواز
لائبریرین
کیسی قسط ؟نہیں سس ۔۔۔ ۔ ان شاءاللہ جلد ہی منظرِ عام پر آجائے گی ۔
کیسی قسط ؟نہیں سس ۔۔۔ ۔ ان شاءاللہ جلد ہی منظرِ عام پر آجائے گی ۔
؎؎کیسی قسط ؟
کیسی قسط ؟
اوہ سمجھا۔۔۔ میں سمجھ رہا تھا شمشاد بھائی آج کل جو کمیٹی ڈال رہے ہیں۔ آپ نے اس کی قسطیں نہیں دیں۔۔۔ پریشانی کی بات ہوتی ہے نا کہ کمیٹی شروع ہوئی نہیں اور کرپشن کی ابتدا پہلے ۔۔۔ نادہندگان اتنے ہوں گے کہ ان کو پکڑنے کے لیے ایک اور کمیٹی بنانی پڑے گی بقول شخصے ۔۔۔ اور مراد از شخصے محمد بلال اعظم ہیں یہاں ۔۔۔ کمیٹی والی بات کیا ہے، وہ آپ کو بہتر بتا سکتے ہیں۔۔۔
اسٹیج شو دیکھا، آئی مین کہ پڑھا ہے۔۔۔ ظفری بھائی کے کیا کہنے۔۔۔ کسی کے کہنے میں ہی نہیں آتے۔۔۔بھیا محفل پر ایک سٹیج شو (قسط وار) پیش کیا جاتا ہے اسی سلسلے کی اگلی قسط۔۔۔
اور نادہندگان کو پکڑنے کے لئے جو کمیٹی بنائی جائے گی، اس میں چنے گئے لوگ دودھ میں دھلے تو ہوں گے نہیں، سو ان پہ نظر رکھنے کے لئے بھی ایک کمیٹی کا ہونا تو لازم ہےاوہ سمجھا۔۔۔ میں سمجھ رہا تھا شمشاد بھائی آج کل جو کمیٹی ڈال رہے ہیں۔ آپ نے اس کی قسطیں نہیں دیں۔۔۔ پریشانی کی بات ہوتی ہے نا کہ کمیٹی شروع ہوئی نہیں اور کرپشن کی ابتدا پہلے ۔۔۔ نادہندگان اتنے ہوں گے کہ ان کو پکڑنے کے لیے ایک اور کمیٹی بنانی پڑے گی بقول شخصے ۔۔۔ اور مراد از شخصے محمد بلال اعظم ہیں یہاں ۔۔۔ کمیٹی والی بات کیا ہے، وہ آپ کو بہتر بتا سکتے ہیں۔۔۔
یعنی میرے علاوہ بھی کسی کو کم لگ رہی ہیں؟؟؟؟؟؟؟نہیں نہیں یار، میں نے کوئی نیا اکاؤنٹ نہیں بنایا۔ پرانے اکاؤنٹ کا ہی نام تبدیل ہوا ہے۔ لیکن تمھیں بھی میری پوسٹس کم لگ رہی ہیں نا کسی سازش کی بُو تو نہیں آرہی؟
شکریہ ظفری بھائیبہت بہت مبارک ہو فہیم ۔۔۔ ۔۔ تم کب آتے ہو بھئی ۔ پتا ہی نہیں چلا کہ تمہارے کب تیس ہزار پیغامات ہوگئے ۔ ایک ہم ہیں کہ دس ہزار پیغامات ہوتے نظر نہیں آرہے ۔
یعنی آپ تمام شاعروں کو عجیب سا قرار دینا چاہتے ہیںشعر کہنا بھی ایک کیفیت ہی ہے اور اگر یہ کیفیت عجیب سی کیفیت سے میل نہ کھائے تو شعر تو درکنار سالوں ایک مصرع بھی نہیں ہوتا
نہ جی نہیعنی آپ تمام شاعروں کو عجیب سا قرار دینا چاہتے ہیں
بڑے ہی بے ذوق اقسام کے لوگ ہوتے ہونگے پھر تو وہنہ جی نہ
شاعر عجیب نہیں ہوتے، بس لوگ انہیں عجیب سمجھتے ہیں۔
سو فیصد متفقبڑے ہی بے ذوق اقسام کے لوگ ہوتے ہونگے پھر تو وہ
میاں میں نے ان شاعروں کی بات کی جن کو شعر کہنے کا ذوق نہیں ہوتاسو فیصد متفق
اوہ۔۔۔۔۔۔ میں سمجھا شاید آپ عوام کو کہہ رہے ہیںمیاں میں نے ان شاعروں کی بات کی جن کو شعر کہنے کا ذوق نہیں ہوتا
اب اتنی تاخیر پر یہ بھی نہ لاتے تو دیوار میں چنوائے جاتے۔۔۔۔شکریہ نیرنگ بھائی
اور تاخیر سے کے ساتھ آپ بہت ساری مبارک بھی تو لے آئے
یار تمہاری تو سمجھ بھی شاعروں والی ہے پوریاوہ۔۔۔ ۔۔۔ میں سمجھا شاید آپ عوام کو کہہ رہے ہیں
دیٹس ناٹ فئیر فہیم بھیایار تمہاری تو سمجھ بھی شاعروں والی ہے پوری