مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

شاہد شاہنواز

لائبریرین
اوہ سمجھا۔۔۔ میں سمجھ رہا تھا شمشاد بھائی آج کل جو کمیٹی ڈال رہے ہیں۔ آپ نے اس کی قسطیں نہیں دیں۔۔۔ پریشانی کی بات ہوتی ہے نا کہ کمیٹی شروع ہوئی نہیں اور کرپشن کی ابتدا پہلے ۔۔۔ نادہندگان اتنے ہوں گے کہ ان کو پکڑنے کے لیے ایک اور کمیٹی بنانی پڑے گی بقول شخصے ۔۔۔ اور مراد از شخصے محمد بلال اعظم ہیں یہاں ۔۔۔ کمیٹی والی بات کیا ہے، وہ آپ کو بہتر بتا سکتے ہیں۔۔۔
 
محمد بلال اعظم

اور نادہندگان کو پکڑنے کے لئے جو کمیٹی بنائی جائے گی، اس میں چنے گئے لوگ دودھ میں دھلے تو ہوں گے نہیں، سو ان پہ نظر رکھنے کے لئے بھی ایک کمیٹی کا ہونا تو لازم ہے:)
 
فہیم

لائبریرین
نہیں نہیں یار، میں نے کوئی نیا اکاؤنٹ نہیں بنایا۔ پرانے اکاؤنٹ کا ہی نام تبدیل ہوا ہے۔ لیکن تمھیں بھی میری پوسٹس کم لگ رہی ہیں نا :( کسی سازش کی بُو تو نہیں آرہی؟ :tongue:
یعنی میرے علاوہ بھی کسی کو کم لگ رہی ہیں؟؟؟؟؟؟؟
پھر تو یقیناً کوئی گھاناؤنی شازش رچی گئی ہے تمہارے خلاف:rolleyes:
 
فہیم

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو فہیم ۔۔۔ ۔۔ تم کب آتے ہو بھئی ۔ پتا ہی نہیں چلا کہ تمہارے کب تیس ہزار پیغامات ہوگئے ۔ ایک ہم ہیں کہ دس ہزار پیغامات ہوتے نظر نہیں آرہے ۔ :nottalking:
شکریہ ظفری بھائی :)
اب تو ہم بھی بس کم کم ہی چکر لگاتے ہیں۔
لیکن پھر بھی یہ 30 ہزار ہوگئے۔
وہ یوں کہ آپ لمبی والی پوسٹ لکھتے ہیں اتنے دیر میں ہم پتہ نہیں کتنے پیغامات پوسٹ مار دیتے ہیں:ROFLMAO:
 
فہیم

لائبریرین
bigstock_Congratulations_Word_15825746-e1325739779665.jpg
شکریہ جناب :)
 
Top