عائشہ عزیز
لائبریرین
جزاک اللہ انکل جی !بہت مبارک ہو عائشہ عزیز بیٹی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اچھی صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
جزاک اللہ انکل جی !بہت مبارک ہو عائشہ عزیز بیٹی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اچھی صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
ہاں بس میں ہی کچھ نہیں لگتی تمہاریتھینک یو سو مچ ماہی
بتاؤں آج تو میں نے سب لوگوں کو ٹریٹ دی تھی یونی میں
صبح صبح حلوہ پوری کھائی ہم نے
ہائیں! یہ کس نے کہا بھئہاں بس میں ہی کچھ نہیں لگتی تمہاری
بہت شکریہ بھیا!بہت بہت مبارک ہو مانو بلی
تھینک یو بھائیمبروک یا تیس ہزاری ۔۔
یہ تو بہت برا ہواہم نے ویسے تو بڑے اہداف کے قریب پہنچنے والوں کے پیغامات کی تعداد پر نگاہ جما کر رکھی تھی۔ لیکن ننھی پری تو پھر ننھی پری ہیں، اس پیغام کے ساتھ جانے کب چپکے سے تیس ہزار کا سنگ میل عبور کر لیا اور ہمیں تب پتا چلا جب مزید تیرہ مراسلے محفل میں ارسال کر چکی تھیں۔ (ذرائع معلومات پر سوال نہ اٹھایا جائے!)
تمام محفلین، محفل انتظامیہ اور ہماری جانب سے ننھی پری کو محفل میں اتنی مسکانیں بکھیرنے پر ڈھیر ساری مبارکباد کا نذرانہ پیش کیا جاتا ہے۔
تھینک یو آپییہ تو بہت برا ہوا
کہ میں نے اب تک مبارکباد نہیں دی
بہت بہت مبارک ہو مانو
امممم اممم بریانیہائیں! یہ کس نے کہا بھئ
ایسے نہیں کہتے
اچھا بتاؤ کیا کھاؤ گی
کل ہم لوگ بریانی کھائیں ہماری ایک فرینڈ کا برتھ ڈے ہےاممم م اممم بریانی
تھینک یو بھیامبروک۔۔
تھینک یو سو مچ بابا جانی
تیس ہزار میاؤں میاؤں کوئی معمولی بات نہیں!
بہت مبارک ہو!