ماہی احمد
لائبریرین
زبردستکل ہم لوگ بریانی کھائیں ہماری ایک فرینڈ کا برتھ ڈے ہے
زبردستکل ہم لوگ بریانی کھائیں ہماری ایک فرینڈ کا برتھ ڈے ہے
بابا جانی!!!مبارک ہو بیٹا۔ ہم جیسے بزرگوں کو پیچھے چھوڑنے میں ذرا بھی شرم نہ کیا کرو!!!
یہاں پر تو کوئی مزے کا شعر ہونا چاہیے تھا آپیڈھیروں مبارک سوئیٹی پائی
ہیں تم اور شاعری۔۔ لگتا ہے ناعمہ کا اثر ہو گیا تم پر بھی ۔۔۔۔یہاں پر تو کوئی مزے کا شعر ہونا چاہیے تھا آپی
آپ کا میسج پڑھ کر بہت خوشی ہوئی ۔۔سچی
اینڈ مس یو سو وووووو مچ!
تھینک یو بھیا جیگڑیا ۔۔۔ آپ کو یہ سنگ ِ میل بہت بہت بہت مبارک ہو ۔
میں کہاں آپیہیں تم اور شاعری۔۔ لگتا ہے ناعمہ کا اثر ہو گیا تم پر بھی ۔۔۔ ۔
تھینک گاڈ۔۔۔۔۔۔ مجھے بھی نہیں ہوتے لولزززمیں کہاں آپی
اگر شاعری آتی ہوتی تو اب تک میں شعر کہہ بھی چکی ہوتی
پر یہ کم بخت شعر مجھے کبھی یاد نہیں رہتے
میری طرف سے بھی لڑائی بنتی ہےتھینک یو بھیااا!
آپ یہیں ہوتے ہیں کیا
آپ سے تو لڑائی بنتی ہے ویسے
ایسے تو نہ کہیں پھر آپتھینک گاڈ۔۔۔ ۔۔۔ مجھے بھی نہیں ہوتے لولززز
لڑائی لڑائی معاف کرو بھئیتھینک یو بھیااا!
آپ یہیں ہوتے ہیں کیا
آپ سے تو لڑائی بنتی ہے ویسے
دیکھا۔۔۔۔۔ تمہیں یاد تھا شعراوئی ہاں یاد آیا
وہ آئےگھر ہمارے خدا کی قدرت
کبھی ہم ان کو دیکھتے ہیں اور پھر انہی کو دیکھتےہیں
بالکل ایک زبردست لڑائی کرنی چاہیے فہیم بھیا اور امین بھیا سےمیری طرف سے بھی لڑائی بنتی ہے
لولزززززز۔۔۔۔ فاتح بھائی والا۔۔۔ بھول بھی چکاایسے تو نہ کہیں پھر آپ
میرے پاس ثبوت بھی ہے بچو!
معافی نہیں ملے گی بھیالڑائی لڑائی معاف کرو بھئی