توبہ توبہ اب اپ کی خٰر نہیں اپ نہیں جانتے کہ جس جادوگر کا اپ زکر کر رہے ہو اسے لفظوں کا ضیاع انتہائی ناگوار گزرتا ہے۔۔۔۔۔اپ نے تو اتنےسارے لفظ لکھ دیے اب اپ کی خیر نہیں اب وہ اپ کو مکھی بنا کے محفل کی چھت سے چپکا دیں گے۔۔۔۔
زندگی تو ہمیشہ سے رنگین ہے ایک محفل ہی بلیک اینڈ وائٹ تھی۔
13 لفظی جملہ؟؟ تبدیلی واقعی کوئی بہت بڑی ہے۔ محفل کی کوئی جاسوسی کمیٹی ہے یا نہیں؟؟؟؟؟
میری پوسٹس سے تو ٹن نہ ہوں۔ اتنا بھی ان میں نشہ نہیں۔
ساڑھے چھ ہزار پوسٹس ہیں میری اب وہ خاموشی میں تو نہیں کیں۔
مزید حیران کیسے ہوں گی؟