جادو گر نے چہرہ بدل لیا

بلال

محفلین
یہاں محفل پر ایک جادوگر صاحب ہیں انہوں نے آج جادو کی چھڑی گھومائی اور اپنا چہرہ بدل ڈالا پہلے وہ بوڑھے تھے اور سگار پیتے تھے۔ اب افریقہ کے جنگلوں میں کسی نئی چیز کی تلاش میں ہیں اور وہاں ہی اپنا چہرہ بھی بدل ڈالا ہے۔۔۔ آپ سب بوجھو تو جانیں کہ یہ کون ہیں۔۔۔
 

زینب

محفلین
توبہ توبہ اب اپ کی خٰر نہیں اپ نہیں جانتے کہ جس جادوگر کا اپ زکر کر رہے ہو اسے لفظوں کا ضیاع انتہائی ناگوار گزرتا ہے۔۔۔۔۔اپ نے تو اتنےسارے لفظ لکھ دیے اب اپ کی خیر نہیں اب وہ اپ کو مکھی بنا کے محفل کی چھت سے چپکا دیں گے۔۔۔۔
 

بلال

محفلین
توبہ توبہ اب اپ کی خٰر نہیں اپ نہیں جانتے کہ جس جادوگر کا اپ زکر کر رہے ہو اسے لفظوں کا ضیاع انتہائی ناگوار گزرتا ہے۔۔۔۔۔اپ نے تو اتنےسارے لفظ لکھ دیے اب اپ کی خیر نہیں اب وہ اپ کو مکھی بنا کے محفل کی چھت سے چپکا دیں گے۔۔۔۔

بس جی کیا کرتے رات کا آخری پہر تھا نیند نے کافی تنگ کیا ہوا تھا تو ایک صاحب کی بدلی ہوئی تصویر دیکھ لی تو جاتے جاتے کچھ لکھ دیا۔۔۔ باقی وہ اچھا جادوگر ہے مجھے کم از کم مکھی تو نہیں بنائے گا۔۔۔ باقی دیکھو اب کیا بناتے ہیں جادوگر صاحب۔۔۔
 

زیک

مسافر
جادوگر کے لئے کیا مشکل ہے چہرہ بدلنا۔ سفیدپوش بھی بن سکتا ہے اور گرے‌پوش بھی۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
زکریا بھائی کی واپسی ہو گئی :)

السلام علیکم زکریا بھائی آپ تو اتنا پہلے سے نہیں معلوم کہاں گُم ہو گئے تھے ۔ ۔ ۔ مجھے بریکنگ نیوز پر اپنی پوسٹ یاد آ گئی ہے :)
 

تعبیر

محفلین
اور تو اور اب کبھی کبھار emoticons بھی استعمال کر لیتے ہیں
ویسے یہ رنگینی کیسے آئی آپ کی زندگی میں ;)
 

تعبیر

محفلین
ہائے اللہ کیسے کیسے حیرت انگیز انکشاف ہو رہے ہین کہ emoticon بھی استعمال کر لیا
اب مجھے لگ رہا ہے کہ مین ٹن ہوں :eek:
 

زیک

مسافر
ساڑھے چھ ہزار پوسٹس ہیں میری اب وہ خاموشی میں تو نہیں کیں۔

مزید حیران کیسے ہوں گی؟
 

damsel

معطل
ساڑھے چھ ہزار پوسٹس ہیں میری اب وہ خاموشی میں تو نہیں کیں۔

مزید حیران کیسے ہوں گی؟


اب آپ کے لیے کیا مشکل ہے ساڑھے چھ ہزار پوسٹ کرنا

ہاں ناں۔
بہت خوب،
آو چلیں۔
جی درست۔
شکریہ
کون کھیلے گا
اس طرح کے جملے لکھ کر میں اور تعبیر 10 ہزار پوسٹس کر سکتے ہیں:rolleyes:
 

زینب

محفلین
لمبی پوسٹ تو کوئی بھی نظر سے نہیں گزریں،ہماری نظر بس۔انتہائی کنجوسی میں‌کی گئی پوسٹس پے ہی جاتی ہے اکثر
 
Top