جاسم کی فوٹوگرافی

جاسم محمد

محفلین
اس لڑی میں بھی منفی ریٹنگ نے آپ کو نہیں چھوڑا۔
ہائے رے جاسم صاحب!
عموما ناقص املا کو متنبہ کرنے کیلیے مراسلہ ہذا پر استاد محترم کی ایک ریٹنگ کافی ہوتی ہے۔ البتہ میرے ساتھ دوسرے استاد نے کوئی پرانی دشمنی نکالی ہے :)
 
آصف اثر

معطل
30 جون 2019
مقامی کیمپنگ جھیل پر چھٹیاں مناتے ہوئے
3Vrmb61.jpg
کس کے ساتھ؟
 
جاسم محمد

محفلین
بھائی صاحب یہاں بھی کچھ حاضری لگائیں۔
دراصل آجکل یہاں گرمیوں کی چھٹیاں ہیں اس لئے بہن بھائی کے ساتھ اسکائی ڈائیونگ میں مگن ہوں۔ یوں فوٹوگرافی کا موقع نہیں مل رہا۔
البتہ اگر کسی کو اسکائی ڈائیونگ کا شوق ہو تو کل کی ایک "آسمانی چھلانگ" یہاں دیکھ سکتے ہیں :)
 
جی اوئے۔۔۔ دل خوش کیتا جے۔ :)

یہ اصل میں کتنے منٹ کی کارروائی تھی ؟ اس سے پہلے کتنی بار چھلانگ لگائی ہے ؟
 
زیک

مسافر
دراصل آجکل یہاں گرمیوں کی چھٹیاں ہیں اس لئے بہن بھائی کے ساتھ اسکائی ڈائیونگ میں مگن ہوں۔ یوں فوٹوگرافی کا موقع نہیں مل رہا۔
البتہ اگر کسی کو اسکائی ڈائیونگ کا شوق ہو تو کل کی ایک "آسمانی چھلانگ" یہاں دیکھ سکتے ہیں :)
بھائی نے دوبارہ کر لی اور آپ پھر دیکھتے رہ گئے

جب دبئی گیا تھا تو بہت ٹائٹ شیڈول تھا۔ میں خود تو نہیں کر سکا البتہ میرا چھوٹا بھائی رافع کریم کر آیا:
1622565_10203597646010809_5843516910834172715_o.jpg

اسمیں ڈر والی تو کوئی بات نہیں کہ ٹینڈم جمپ تھی۔ اصل میں ہمیں ایک ساتھ ٹکٹیں نہیں ملیں اسلئے شیڈول آگے پیچھے ہونے کی وجہ سے یہ کام ہم نہیں کر سکے۔ اب پھر کبھی دبئی کا پروگرام ملا تو ضرور کریں گے۔

پام جزیرے کے پاس ہی اسکائی ڈائیو دبئی والوں کا پالم ڈراپ زون ہے۔ وہاں پر ہوئی تھی۔

جی پر اسکے لئے کچھ ٹریننگ درکار ہوتی ہے اور ٹینڈم جمپ کرنے والوں کو زیادہ کچھ کرنے کی ضرورت نہیں۔ بس موقع پر ہدایات کے بعد جمپ ہو جاتی ہے۔
 
کوئی اللہ کا بندہ مدیر اس دھاگے کا نام "عارف کی فوٹوگرافی" کر سکتا ہے؟ عجیب قسم کی کوفت ہو رہی ہے۔ لگے ہاتھوں "جاسم محمد" کو تبدیل کر کے "عارف کریم" کر دیا جائے۔ شکریہ۔
مابدولت کو گمان اغلب تو نہیں تاہم امید موہوم ضرور ہے مستورات اہل فرنگ کی درجانب پشت یوں عکس بے باکانہ لینے کے لیے عزیزی جاسم محمد نے گرچہ تحریری نہیں ، زبانی اجازت طلب کی ہوگی ! :):)

مابدولت اپنے مراسلے کے سہوا" یہاں پوسٹ ہونے پر شرمندہ خاطر ہیں اور برادرم سید ذیشان سے معذرت خواہ ہیں ۔
 
آخری تدوین:
15 جون 2018
کنگسٹن برطانیہ، دریائے تھیمز کے ساتھ
3EC3344E-3F16-4278-8153-47C4A7604217.jpeg
مابدولت کو گمان اغلب تو نہیں تاہم امید موہوم ضرور ہے کہ مستورات اہل فرنگ کی درجانب پشت یوں عکس بے باکانہ لینے کے لیے عزیزی جاسم محمد نے گرچہ تحریری نہیں ، زبانی اجازت ضرور طلب کی ہوگی ! :):)
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
کوئی اللہ کا بندہ مدیر اس دھاگے کا نام "عارف کی فوٹوگرافی" کر سکتا ہے؟ عجیب قسم کی کوفت ہو رہی ہے۔ لگے ہاتھوں "جاسم محمد" کو تبدیل کر کے "عارف کریم" کر دیا جائے۔ شکریہ۔
اگر ساتھ معطل بھی کر دیں تو بھی کوئی اعتراض نہ ہو گا
 
Top