زیک
مسافر
گلگت بلتستان سے اتنی سپیڈ پر واپسی اور مری میں تین دن؟ یہ تو سراسر زیادتی ہے۔چونکہ ہنزہ کا سین ڈراپ ہوگیا تھا چنانچہ احتیاطاً مری میں تین روز رکے...
گلگت بلتستان سے اتنی سپیڈ پر واپسی اور مری میں تین دن؟ یہ تو سراسر زیادتی ہے۔چونکہ ہنزہ کا سین ڈراپ ہوگیا تھا چنانچہ احتیاطاً مری میں تین روز رکے...
کچھ تصاویر اور وڈیوز مل نہیں رہی ہیں...زبردست جناب۔
تصاویر کے ساتھ ویڈیوز نے مزا دوبالا کیا۔
البتہ تصاویر اور ہونی چاہیے تھیں۔
خاص طور پر مری کے تین دن کے کیے اتنی سی تصاویر ناکافی ہیں۔
ان کی تصاویر یہاں نہیں دکھائیں۔پربتوں کی شاہزادیوں میں
ان کی تصاویر یہاں نہیں دکھائیں۔
بہت خوب جناب۔ختم شد...
اللہ حافظ!!!