ڈاکٹر عباس
محفلین
جاوید اقبال بھائی آپ کو بہت بہت مبارک باد
ڈاکٹر عباس نے کہا:بھائی یہ تو محفل اور اھل محفل کی روایت ھے
آپ ناچیز نہیں ھمارے لئے بڑی چیز ھیں۔
شمشاد نے کہا:جاوید بھائی مشاق کے عہدے پر ترقی مبارک ہو۔
اور ہاں ڈاکٹر صاحب یہ “ مشاق “ ہے “ مشتاق “ نہیں، تصحیح کر لیجیئے۔
(اگر نسخوں میں بھی یہی حال کرتے ہیں تو مریضوں کا تو اللہ ہی حافظ ہے۔)
جیہ نے کہا:سچ کہا شمشاد بھائ نے، جاوید بھائ کی ترقی بحیثیت مشّاق ہوئ ہے نہ کہ مشتاق۔
مشتاق تو خیر جاوید پہلے سے ہی ہیں ۔۔۔۔ خانہ آبادی کے ۔ شاید اسی سال ان کا اشتیاق ختم ہو، شادی کے المناک انجام پر۔
بقول غالب۔
ہم ہیں مشتاق جفا ہم ہی جفا اور سہی
خیر یہ تو جملہ معترضہ تھا۔۔۔۔
جاوید بھائ بہت بہت مبارک
دوست نے کہا:مبارکن جناب۔
سندباد نے کہا:جاوید اقبال بھائی آپ کو یہ ترقی بہت مبارک ہو۔
میں آپ کی مزید ترقیوں کا متمنی ہوں۔
تصحیح کا شکریہ شمشاد بھائی۔نسخے تو انگریزی میں لکھتا ھوں اان میں نقطوں کا کیا کامشمشاد نے کہا:جاوید بھائی مشاق کے عہدے پر ترقی مبارک ہو۔
اور ہاں ڈاکٹر صاحب یہ “ مشاق “ ہے “ مشتاق “ نہیں، تصحیح کر لیجیئے۔
(اگر نسخوں میں بھی یہی حال کرتے ہیں تو مریضوں کا تو اللہ ہی حافظ ہے۔)
سارہ خان نے کہا:بہت مبارک جناب ۔۔۔
قیصرانی نے کہا:
اعجاز اختر نے کہا:بہت بہت مبارک ہو جاوید۔ مشق جاری رکھیں۔