جاپان کی تصویری یاداشتیں

عرفان سعید

محفلین
مندر میں داخل ہونے سے پہلے اپنی ہاتھوں کو دھوتے ہوئے لوگ

t1TL4jd.jpg
 

عرفان سعید

محفلین
کیو میزُو مندر کے پہاڑوں سے گرنے والی ایک آبشار اوتاوا کا پنی تین دھاروں کی شکل میں ایک حوض میں آکر گرتا ہے۔ اس شفاف پانی کے بارے میں جاپانیوں کا عقیدہ ہے کہ یہ پانی ان کے جسم و روح کی تطہیر کرتا ہے۔ اس لیے یہاں کے پانی کو کون جی کی سُن (سونے کا پانی) کہا جاتا ہے۔

حوض کے ارد گرد لوگوں کا ہجوم

RGZXbyg.jpg
 
Top