جب امتحان بہت برا ہو تو ۔۔۔

زبیر مرزا

محفلین
بُرے نتیجے کے لیے خود کو ذہنی طورپر تیار کرلیا جائے اورآئندہ سے امتحان کی تیاری اچھے طریقے سے کرنے کا ارادہ کرلیاجائے
یا پھر سب سے آسان کام اس کا الزام دوسروں پررکھ کر لعنت ملامت کرکے بری الذمہ ہوجائیں :)
 
عسکری

معطل
جب امتحان برا ہو تو خود کو برے سے برے بر ترین حالات کے لیے تیار کر لینا چاہیے بس پھر امتحان کی ہوا نکل جائے گے :D ایک بار یہ فیصلہ ہو گیا کہ برا سے برا کیا ہو گا تو سارے ڈر مر جاتے ہین نا کوئی فکر رہتی ہے ۔ جیسے ایک بندہ ہے وہ ہمیشہ یہی کہتا ہے برا سے برا کیا ہو گا مر جائیں؟ گے نا ویسے کونسے آم چوس رہے ہیں مرنے دو :grin:
 
قیصرانی

لائبریرین

پنجابی کا اپنا مزہ ہے یار
 
جب امتحان برا ہو تو خود کو برے سے برے بر ترین حالات کے لیے تیار کر لینا چاہیے بس پھر امتحان کی ہوا نکل جائے گے :D ایک بار یہ فیصلہ ہو گیا کہ برا سے برا کیا ہو گا تو سارے ڈر مر جاتے ہین نا کوئی فکر رہتی ہے ۔ جیسے ایک بندہ ہے وہ ہمیشہ یہی کہتا ہے برا سے برا کیا ہو گا مر جائیں گے؟
اون آ سیرئیس نوٹ : میرے عقیدے میں موت ایسی آسان چیز نہیں ہے ۔ جاتے ہی حساب دینا ہے ۔ ساری دنیا کے سامنے اعمال نامہ دائیں یا بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا۔ اعر اس کے بعد ہمیشہ آگ یا ہمیشہ جنت ۔
 
عسکری

معطل
اون آ سیرئیس نوٹ : میرے عقیدے میں موت ایسی آسان چیز نہیں ہے ۔ جاتے ہی حساب دینا ہے ۔ ساری دنیا کے سامنے اعمال نامہ دائیں یا بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا۔ اعر اس کے بعد ہمیشہ آگ یا ہمیشہ جنت ۔
ارے بھئی سب قصے کہانیاں ہیں دنیا کے ہر مذہب نے اپنے اپنے قصے بنا رکھے ہیں چھوڑیں یہ باتیں ۔
 
عسکری

معطل
بیچاری مٹی کی مٹی کیوں پلید کرتے ہیں ۔
ویسے میرا پروگرام الیکٹریک بھٹی میں جل کر ایک منٹ میں مٹی ہونے کا تھا پر وہ یہاں ہے نہیں ۔ اور پھر اس مٹھی بھر راکھ میں ایک گلاب کا پودا لگایا جائے مٹی میں مکس کر کے جو میری ہڈیوں کی بچے گی ۔ اس طرح میری ہڈیوں کی خوشبو آئے گی گلاب میں :p
 
Top