ام نور العين
معطل
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جب امتحان بہت برا ہو تو ۔۔۔
کیا کیا جائے ؟
اگلی بار نئی غلطی کی جائےالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جب امتحان بہت برا ہو تو ۔۔۔
کیا کیا جائے ؟
جی نہیں۔ بڑی مصیبت چھوٹی مصیبت کو بھلا دیتی ہےیاد آیا ابھی نتیجہ رہتا ہے ۔ سچ ہے ایک مصیبت دوسری مصیبت کو بھلا دیتی ہے ۔
ابھی تو یہ سوچیں کہ شدہ شدہ ہونے لگے ہیں۔ اس کے بعد کیا بچتا ہے امتحانہمارے تو اب تک اتنے امتحانات برے (ترین) ہوچکے کہ اب تو رونا بھی نہیں آتا
پنجابی کا اپنا مزہ ہے یارجب امتحان برا ہو تو خود کو برے سے برے بر ترین حالات کے لیے تیار کر لینا چاہیے بس پھر امتحان کی ہوا نکل جائے گے ایک بار یہ فیصلہ ہو گیا کہ برا سے برا کیا ہو گا تو سارے ڈر مر جاتے ہین نا کوئی فکر رہتی ہے ۔ جیسے ایک بندہ ہے وہ ہمیشہ یہی کہتا ہے برا سے برا کیا ہو گا مر جائیں؟ گے نا ویسے کونسے آم چوس رہے ہیں مرنے دو
اگے کون اے یہ بھی تو ویکھ لیتے ہین ناپنجابی کا اپنا مزہ ہے یار
اون آ سیرئیس نوٹ : میرے عقیدے میں موت ایسی آسان چیز نہیں ہے ۔ جاتے ہی حساب دینا ہے ۔ ساری دنیا کے سامنے اعمال نامہ دائیں یا بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا۔ اعر اس کے بعد ہمیشہ آگ یا ہمیشہ جنت ۔جب امتحان برا ہو تو خود کو برے سے برے بر ترین حالات کے لیے تیار کر لینا چاہیے بس پھر امتحان کی ہوا نکل جائے گے ایک بار یہ فیصلہ ہو گیا کہ برا سے برا کیا ہو گا تو سارے ڈر مر جاتے ہین نا کوئی فکر رہتی ہے ۔ جیسے ایک بندہ ہے وہ ہمیشہ یہی کہتا ہے برا سے برا کیا ہو گا مر جائیں گے؟
ارے بھئی سب قصے کہانیاں ہیں دنیا کے ہر مذہب نے اپنے اپنے قصے بنا رکھے ہیں چھوڑیں یہ باتیں ۔اون آ سیرئیس نوٹ : میرے عقیدے میں موت ایسی آسان چیز نہیں ہے ۔ جاتے ہی حساب دینا ہے ۔ ساری دنیا کے سامنے اعمال نامہ دائیں یا بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا۔ اعر اس کے بعد ہمیشہ آگ یا ہمیشہ جنت ۔
ارے بھئی سب قصے کہانیاں ہیں دنیا کے ہر مذہب نے اپنے اپنے قصے بنا رکھے ہیں چھوڑیں یہ باتیں ۔
چلو آپکی مرضی مین نے تو مر کے مٹی ہو جانا ہےغیر متفق
یا پھر کوئی اور بہانا بنا دیں کہ سارا سال تو چھٹی ہوتی ہے رزلٹ کیا خاک آئے گانتیجہ اگر بُرا آئے تو "آؤٹ آف کورس" کا راگ الاپ کر بری الذمہ ہو جائیں۔
ہر جگہ یہ راگ مت الاپا کریں، ایک بار بحث کر لیں کسی ایک دھاگے میں اور ۔۔۔ حد ادب فور نیکسٹ ٹائم ۔ارے بھئی سب قصے کہانیاں ہیں دنیا کے ہر مذہب نے اپنے اپنے قصے بنا رکھے ہیں چھوڑیں یہ باتیں ۔
بیچاری مٹی کی مٹی کیوں پلید کرتے ہیں ۔چلو آپکی مرضی مین نے تو مر کے مٹی ہو جانا ہے
ویسے میرا پروگرام الیکٹریک بھٹی میں جل کر ایک منٹ میں مٹی ہونے کا تھا پر وہ یہاں ہے نہیں ۔ اور پھر اس مٹھی بھر راکھ میں ایک گلاب کا پودا لگایا جائے مٹی میں مکس کر کے جو میری ہڈیوں کی بچے گی ۔ اس طرح میری ہڈیوں کی خوشبو آئے گی گلاب میںبیچاری مٹی کی مٹی کیوں پلید کرتے ہیں ۔
آزادی اظہار بھی کسی چڑیا کا نام ہےہر جگہ یہ راگ مت الاپا کریں، ایک بار بحث کر لیں کسی ایک دھاگے میں اور ۔۔۔ حد ادب فور نیکسٹ ٹائم ۔