مقدس
لائبریرین
بہت شکریہ ماہیلاجواب مقدس۔۔۔
آپ سب کے لئیے ڈھیروں دعائیں۔۔۔
بہت شکریہ ماہیلاجواب مقدس۔۔۔
آپ سب کے لئیے ڈھیروں دعائیں۔۔۔
شئور چندامجھے پھر آپ سے بات کرنی ہے مقدس آپی
جزاک اللہ انکل..... اتنی ڈهیر ساری دعاوں کے لیےمقدس بٹیا ! آپکی یہ دوسری تحریر ہے جس نے آنکھیں ہی نہیں ،دل کا دامن بھی بھگو دیا ہے۔اللہ نے آپ کے کڑے امتحان کے بعد جو انعام عطا فرمایا وہ یقینا" لاجواب ہے۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، آپ کو، تیمور اور طلحہ کو ایک دوسرے کے لئے دل کا قرار بنائے رکھے ۔آمین
بیٹے کی ولادت با سعادت کے لئے دلی مبارک باد ۔۔۔ ۔۔۔ اللہ آپکی والدہ اور دیگر اہلِ خانہ کو بھی اچھی صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے۔آمین ۔۔۔ مجھے یقین ہے کہ آپ کے بابا جانی کی روح بھی بڑی مسرور ہو گی۔اللہ اُن کے درجات بلند فرمائے۔آمین
تهینک یو زلفی بهیا.....بہنا! آپ پر پہلے بھی فخر تھا لیکن آپ کی اس تحریر نے فخر سے ہمارا سر بلند کر دیا۔ جیتی رہو بہنا۔ سد ا خوش رہو۔
تهینکس ناعمہ فور دعازمجھے نہیں معلوم کیا کہوں مقدس ۔۔۔ ۔۔ !!!!
ڈھیر ساری دعائیں
بابا کے درجات کی بلندی کے لئے
چوچو کی لمبی ،خوشیوں اور صحت سے بھرپور زندگی کے لئے
تیمور بھائی اور تمھاری محبتوں میں اضافے کی بے شمار دعائیں ۔۔
ہمیشہ ہنستی مسکراتی رہو سویٹی آمین
آمینبہت سے احساسات میں گندھے سچے جذبے ، جنہیں تحریر کہیں تو دل دُکھ دُکھ جائے۔۔۔ لفظوں کی کمی کا آج پہلی دفعہ شدت سے احساس ہوا۔ کہ کچھ بھی کہہ نہیں سکتا۔
سوائے اس کے کہ اللہ کریم آپ کو اور آپ کی فیملی کو سدا خوشیوں کے حصار میں رکھے، آپ کے والد صاحب کے درجات بلند فرمائے اور وہ آپ کو خوش دیکھ کر خود بھی خوش رہیں سدا۔ آمین
طلحہ پر اللہ تعالیٰ اپنی خصوصی رحمتیں و برکتیں نازل کریں۔ اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں عطا فرمائیں ۔ ۔ ۔ ثم آمین
سدا خوش رہیے ۔ ۔
آمین۔۔۔۔۔۔۔ تهینک یو بهیابہت ہی اعلی تحریر۔
طلحہ کے لیے بہت زیادہ پیار اور والد گرامی کے لیے ڈھیر ساری دعائیں۔۔۔ ۔
خدواند متعال ہم سب کو نیک اولاد کی نعمت سے بہر مند فرما۔ آمین۔
آمین... تهینک یو بهیابہت ہی خوب۔
خدا تعالیٰ ہمیشہ خوش و خرم، آباد و شاد رکھے۔۔آمین
آمین.... تهینک یو گل آپاسب سے پہلے تو آپ کے لئے بہت سی دعائیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اللہ پاک آپ کو ڈھیروں خوشیوں سے نوازے اور آپ کے چوچو کو آپ کے لئے صدقہ جاریہ بنائے آمین بہت عمدہ پیرائے میں اپنی بات کہ دی جو سیدھا دل میں اتر گئی خوش رہیئے سدا آمین
تهینک یو بهیاواہ بھئی واہ اُم طلحٰہ، بہت خوبصورت تحریر لکھی ہے تم نے۔
آمینماشاء اللہ، یہ ہماری مقدس نے لکھا، آئی کانٹ بلیو، ابھی فیو ڈیز پہلے تک تو کہتی تھی کہ آئی کانٹ رائٹ اردو!!
رشتوں کی پاکیزگی پر ایک سچی جذبات سے بھرپور اور متاثر کن تحریر!!
اس بہانے تمہارے خاندان کی کچھ اور باتیں معلوم ہوئیں۔
اللہ تمہارے والد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور امی کو بھی جزائے خیر دے اور ان کا سایہ تا دیر قائم رکھے۔ میری جانب سے سلام کہو، اور تیمور کو بھی۔
اور چو چو کے لئے بہت سی چوں چوں والی پپیاں۔
شوری چندااب آپ نے رلایا ہے مقدس آپی یہ بری بات ہے سچ میں
جزاک اللہویسے چھوٹو کے لئے بہت سی دعائیں
آمین۔۔۔۔۔۔۔۔آج تو تم نے رُلا دیا
ہمیشہ ہنسایا ہی کرتی تھی
مگر یہ آنسو مجھے بہت اچھے لگے
زندگی میں کچھ لمحے ایسے بھی آتے ہیں کہ کہنے کے لئے کچھ نہیں ہوتا
صرف آنسو ہی اظہار کے لئے کافی ہوتے ہیں
خوشی کے لئے بھی دکھ کے لئے بھی
اللہ تمہیں اور تمہاری فیملی کو ہمیشہ رحمتوں کے سائے میں رکھے
آمین ثم آمین