محمداحمد
لائبریرین
تُسی گریٹ ہو بھائی جی
تُسی بھی گریٹ ہو جو محفل سے ایسے غائب ہوئے جیسے ۔۔۔۔
اب میں کیا بتاؤں! پتہ تو ہے آپ کو
تُسی گریٹ ہو بھائی جی
ہاہاہا - میرا یہ مطلب نہیں تھا -
ویسے آپ نے بھی اکسایا اسی لئے ہوگا کہ "کہیں تو بہر خدا آج ذکر یار چلے "
گلشن کا کاروبار چلے
سنا ہے اُس زمانے میں "گلشن" کسی معروف رقاصہ کا نام تھا ؟
زیادہ تشویشناک بات یہ ہے کہ آپ کن کن لوگوں میں اُٹھتے بیٹھتے ہیں۔
یہ میں نے ٹی وی پر سنا تھا
یہ شعر محفلین کے درمیان بہت معروف رہا ہے۔۔۔ آپس کی گفتگو ملاحظہ کریں۔ مگر آواز نہ آئے کہ آج کل مرزا بھائی بھی ادھر ہی پائے جاتے ہیں۔سنا ہے اُس زمانے میں "گلشن" کسی معروف رقاصہ کا نام تھا ؟
ذرا دھیان رہے یہاں نوک جھونک سننے والوں کے بارے میں انکشافات ہوسکتے ہیں یعنی توپوں کا رُخ کسی جانب بھی ہوسکتاہےساس بہو کی نوک جھونک چل رہی تھی ۔ اور صاحب مزے سے سن رہے تھے کسی نے کہا ان کی نوک جھونک بند کیوں نہیں کرواتے تو صاحب بولے" ان کی بحث سے مجھ پر ان کے بارے میں بہت سے راز افشا ہو رہے ہیں "
تو صاحبان نوک جھونک جاری رکھیے
وہ رسالہ نیرنگ خیال تھا مرزا بھائی۔ میں غریب اور پرانی اداکارہ۔۔۔ میں تو نئی اداکارہ میں بھی دلچسپی صرف تب تک لیتا ہوں جب تک وہ اداکارہ نہ بن جائے۔۔۔ایک معروف محقق نے فُیس بُک پر ماضی کی ایک اداکارہ کے حوالے سے نیرنگ خیال کا حوالہ دیا کہ تصاویر ان سے حاصل کی گئی ہیں
وجہ شاعری کچھ تو ہوگی۔۔۔ سچ کہا مرزا بھائی۔۔۔محمداحمد آپ بھی کچھ کم نہیں کئی داستانیں چھپائے بیٹھے ہیں آخر کو شاعر ہیں
تھوڑی دیر بعد ساس بہو اکھٹی ہوگئیں اور گفتگو کا آغاز کچھ یوں ہوا۔۔۔ساس بہو کی نوک جھونک چل رہی تھی ۔ اور صاحب مزے سے سن رہے تھے کسی نے کہا ان کی نوک جھونک بند کیوں نہیں کرواتے تو صاحب بولے" ان کی بحث سے مجھ پر ان کے بارے میں بہت سے راز افشا ہو رہے ہیں "
تو صاحبان نوک جھونک جاری رکھیے
وجہ شاعری کچھ تو ہوگی۔۔۔ سچ کہا مرزا بھائی۔۔۔
تھوڑی دیر بعد ساس بہو اکھٹی ہوگئیں اور گفتگو کا آغاز کچھ یوں ہوا۔۔۔
کل کسی دے کڑی کھے کھاندی گئی پھڑی
اوہ جیہدی ماں سی پرسوں میرے نال لڑی۔۔۔
آپ پھر دھیان کیجیے گا ملک صاحب۔۔۔ ابھی میں نے اس لڑکے کا نام نہیں لکھا جس کے ساتھ پھڑی گئی تھی۔۔۔
اور باہر کے بہن بھائی۔۔۔ ان کا کیا ہوگا۔۔۔خیال یہی تھا کہ شاعری کے ذریعے اردو محفل کی بہنوں اور بھائیوں سے دوستی ہو جائے گی۔
کل کسی کی لڑکی آوارگی میں ملوث پائی گئی
بیچ کی دو سطر بطورِ 'ناظرہ' پڑھیں ہیں۔
اور باہر کے بہن بھائی۔۔۔ ان کا کیا ہوگا۔۔۔
کل کسی کی لڑکی آوارگی میں ملوث پائی گئی
وہی جس کی ماں پرسوں میرے ساتھ لڑی تھی
ہاہاہاہاااااا۔۔۔۔۔وحشیباہر والوں کو خصوصی استثنیٰ حاصل ہے۔
واہ۔۔۔۔!
کیا بات ہے۔
پرسوں کے واقعے کے تناظر میں اِس دوشیزہ کا اُس قسم کی سرگرمیوں میں پایا جانا بعید از قیاس نہیں ہے۔