جرمنی کا سفرنامہ

سید رافع

محفلین
میں نے محسوس کیا کہ امریکی سفر نامے کی تصاویر مجھ سے گم ہو چکی ہیں تو کیوں نہ جن ممالک گیا ان کے سفر نامے کی ایک ایک لڑی بنا کر تصاویر پوسٹ کر دوں۔ محفلین کو سفرنامے سے زیادہ وہاں کی تصاویر میں مزہ آئے گا۔ بہرحال صحیح کہا گیا ہے کہ ایک تصویر ہزار الفاظ کے برابر ہوتی ہے۔

جرمنی کی ایک فرم جوکہ ائیر لائنز کے ویڈیو ڈیکوڈر کا سافٹ وئیر بناتی تھی مجھے جاب آفر کی۔ مارچ 2019 کو میں براستہ قطر جرمنی کے شہر برلن پہنچا۔ مجھے تصاویر لینا زیادہ پسند نہیں سو چند ایک تصاویر برلن ائیرپورٹ کی ہی لیں۔

برلن کے ٹیگل ائیرپورٹ پر لی گئی ایک تصویر۔

51214536707_7c80c13e23_z.jpg
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
ٹیگل پر موجود ایک شراب کی دکان۔

51214536732_37fa2d56a7_z.jpg
برلن کا ایک جوا خانہ۔

51215468113_e2703dca1c_b.jpg


51216324595_fa4c57d3b0_b.jpg
جرمنی میں شراب اور جوا خانے ہی دیکھتے رہے یا کسی کام کی جگہ پر بھی گئے؟ :)
ویسے شراب اور جوئے کی فراوانی کے باجود جرمنی یورپ کا سب سے ترقی یافتہ ملک ہے۔
 

سید رافع

محفلین
ازراہ تفنن کہا تھا کیونکہ آپ نے سفر کی ابتدا ہی شراب اور جوئے کے اڈوں سے کی تھی :)

جی جناب۔ اتنی تو سمجھ ہے۔ مجھے اسکے علاوہ کوئی مختلف چیز وہاں دکھائی نہیں دی۔ یہی کل تصاویر ہیں۔ چاہے ابتدا کہیں یا انتہا۔ :)
 

سید رافع

محفلین
جرمنی میں شراب اور جوا خانے ہی دیکھتے رہے یا کسی کام کی جگہ پر بھی گئے؟ :)
ویسے شراب اور جوئے کی فراوانی کے باجود جرمنی یورپ کا سب سے ترقی یافتہ ملک ہے۔

صبح نو سے پانچ تک کام پر ہی ہوتے تھے۔ :) کروم کاسٹ کے لیے جاوا اسکرپٹ کی کوڈنگ کرنی تھی۔
 

سید رافع

محفلین
برلن کا مشہور زمانہ alexanderplatz۔ یہاں ایک افغانی ریسٹورنٹ جانا کئی بار ہوا۔ جبکہ اکثر جب بھی گھومنے پھرنے کا ارادہ ہوتا تو یہاں آجاتے۔ یہاں کافی شاپنگ سینٹرہیں۔

624x468


624x468


یہ گھڑی ساری دنیا کا وقت بتاتی ہے۔
624x468
 
میں نے محسوس کیا کہ امریکی سفر نامے کی تصاویر مجھ سے گم ہو چکی ہیں تو کیوں نہ جن ممالک گیا ان کے سفر نامے کی ایک ایک لڑی بنا کر تصاویر پوسٹ کر دوں۔ محفلین کو سفرنامے سے زیادہ وہاں کی تصاویر میں مزہ آئے گا۔ بہرحال صحیح کہا گیا ہے کہ ایک تصویر ہزار الفاظ کے برابر ہوتی ہے۔

جرمنی کی ایک فرم جوکہ ائیر لائنز کے ویڈیو ڈیکوڈر کا سافٹ وئیر بناتی تھی مجھے جاب آفر کی۔ مارچ 2019 کو میں براستہ قطر جرمنی کے شہر برلن پہنچا۔ مجھے تصاویر لینا زیادہ پسند نہیں سو چند ایک تصاویر برلن ائیرپورٹ کی ہی لیں۔

برلن کے ٹیگل ائیرپورٹ پر لی گئی ایک تصویر۔

51214536707_7c80c13e23_z.jpg
آپ نے خود اپلائی کیا تھا جرمنی میں
 
Top