اعجاز اختر نے کہا:اس ہندوستانی کی طرف سے بھی تمام پاکستانیوں کو یومِ آزادی مبارک
بہت عمدہ ماوراءسارا نے کہا:‘‘ماوراء کی طرف سے۔۔۔‘‘
اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں
سانجھی اپنی خوشیاں اور غم ایک ہیں ہم ایک ہیں۔۔
×××××××××
خون دل دے کے نکھاریں گے رخِ برگ گلاب
ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے۔۔۔
×××××××××××
تیرے دشمن ذرا آنکھ اٹھائیں اگر
تیری عظمت پر سب کٹ مریں گے مگر
پرچم کو کبھی گرنے نہیں دیں گے مگر
حرف نہ آنے دیں گے تیرے نام پر۔۔۔
اعجاز اختر نے کہا:اس ہندوستانی کی طرف سے بھی تمام پاکستانیوں کو یومِ آزادی مبارک
سارا نے کہا:‘‘ماوراء کی طرف سے۔۔۔‘‘
اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں
سانجھی اپنی خوشیاں اور غم ایک ہیں ہم ایک ہیں۔۔
×××××××××
خون دل دے کے نکھاریں گے رخِ برگ گلاب
ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے۔۔۔
×××××××××××
تیرے دشمن ذرا آنکھ اٹھائیں اگر
تیری عظمت پر سب کٹ مریں گے مگر
پرچم کو کبھی گرنے نہیں دیں گے مگر
حرف نہ آنے دیں گے تیرے نام پر۔۔۔
قیصرانی نے کہا:انشاء اللہ۔ اگر ہم انفرادی لیول پر اسے محفوظ رکھیں تو اجتماعی طور پر اللہ پاک مہربانی فرمائیں گے