جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حجاب نے کہا:
ماوراء تم نے مٹھائی کا آرڈر دیا پیسے نہیں دئیے تھے تو اس لیئے :wink:
تم میری طرف سے ادھار سمجھ کر ہی دے دیتی۔ :wink:

ادھار محبت کی قینچی ہے تو تحفے کے طور پر ہی لے آتیں حجاب ۔۔ اس سے تو محبت میں اضافہ ہوتا ہے نہ ۔۔۔ :wink:
ماورا یہ آخر ٹائیم پر سوجھی تمہیں مٹھائی ہمارے زمہ لگانے کی ۔۔۔ :roll: ۔۔ پہلے سے کیوں نہ کہا۔۔ پتا ہے نا باجو کا ۔۔۔مٹھائی کے بنا ان سے مبارک نہیں دی جاتی ۔۔ :p :) ۔۔۔ میں ڈھونڈ کر لاتی ہوں کہیں سے اب ۔۔۔
حجاب تمہاری وہ پوسٹ غلطی سے ڈیلیٹ ہوگئی مجھ سے ۔۔۔ :oops: :( ۔۔۔ تم پھر سے لکھ لو پلیززز۔۔۔ :(

کوئی بات نہیں اب پھر سے کیا لکھوں ، یہی لکھا تھا کہ محب کی ٹوپی کھو گئی ہے جبھی اختتامی خطبہ دینے نہیں آئے :p
ہاہاہاہاہا۔ حجاب تم بھی نا۔ lol۔
اختتامی خطبہ بھی آ جائے گا۔ انتظار تو کرو۔ :wink:
 

تیشہ

محفلین
DSCF0075.jpg
 

تیشہ

محفلین
:lol: قسم سے ماورہ میرا یہ ڈبہ منہ تک بھرا ہوا تھا جو کل مہمان بچوں نے اسے کھا کھا کھا کر اتنا کیا :cry: جمعرات کو لائی تھی اور صرف :lol: ایک دن بعد یہ اتنا رہ گیا کہ اسکے اندر گنتی کے رہ گئے ہیں ،

سوچا اب جو بچے ہیں اس ڈبے میں وہ تم لوگوں کے اس جشن کی خوشی میں ہی بانٹ دوں :p
سب اک اک رس گلہ لے لیں ۔
DSCF0076.jpg
 

تیشہ

محفلین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

بوچھی نے کہا:
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

سسٹرماوراء،یہ تواس رب کریم کااس ناچیز پرخصوصی کرم ہے ۔ یہ توآپ سب لوگوں کی محبت ہے انشاء اللہ تعالی اب کونسی کتاب کوشروع کرنے کاارادہ ہے۔

باجو، مٹھائی تواب کوہمیں کھلانی چاہیے دیکھیں ناں ہم نے کتنی بڑی کتاب کو ختم کیاہے۔ پھرکب کاآرڈردے رہیں ہیں مٹھائی کاسب ٹیم کو باجومٹھائی کھلارہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔ :oops:


والسلام
جاویداقبال


تو جاوید بھیا میری طرف سے آپ کھلا دئجیے نہ ۔

باجو، ایسی بھی کوئی بات نہیں میری پیاری سی باجو، کہیں اور یہ بھائي نہ کھائے۔ کہیں تودکان خریدکرنہ بھجوادوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
جتنی جسکادل چاہے کھالے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :p

والسلام
جاویداقبال‌


لیں جاوید بھائی آپ بھی کیا یاد کریں گے :lol: اک برفی اٹھا لیں کھا لیں ۔ :p
 

تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حجاب نے کہا:
ماوراء تم نے مٹھائی کا آرڈر دیا پیسے نہیں دئیے تھے تو اس لیئے :wink:
تم میری طرف سے ادھار سمجھ کر ہی دے دیتی۔ :wink:

ادھار محبت کی قینچی ہے تو تحفے کے طور پر ہی لے آتیں حجاب ۔۔ اس سے تو محبت میں اضافہ ہوتا ہے نہ ۔۔۔ :wink:
ماورا یہ آخر ٹائیم پر سوجھی تمہیں مٹھائی ہمارے زمہ لگانے کی ۔۔۔ :roll: ۔۔ پہلے سے کیوں نہ کہا۔۔ پتا ہے نا باجو کا ۔۔۔مٹھائی کے بنا ان سے مبارک نہیں دی جاتی ۔۔ :p :) ۔۔۔ میں ڈھونڈ کر لاتی ہوں کہیں سے اب ۔۔۔
حجاب تمہاری وہ پوسٹ غلطی سے ڈیلیٹ ہوگئی مجھ سے ۔۔۔ :oops: :( ۔۔۔ تم پھر سے لکھ لو پلیززز۔۔۔ :(


:cry: رہنے دو اب میں اپنا ڈبہ خود لے آئی ہوں ۔ میری طرف سے اب سب کھائے مٹھائی ۔
8)
 

تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
جاوید اقبال۔
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif

قیصرانی۔
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif

شمشاد۔
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif

ماوراء ۔
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif

نوید ملک۔
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif

سارا۔
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif

حجاب ۔
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif

سیدہ شگفتہ۔
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif

عمر دراز۔
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif

سندباد۔
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif

محب علوی
273_baloon_1.gif
273_baloon_1.gif

سارہ خان۔
273_baloon_1.gif

تفسیر
:cry:



بڑے بھیا ، دوڑ کر آئیے اس ڈبے میں دو لڈو بھی ہیں آکر کھا لیں روز مجھ سے مانگتے ہیں آج میں لے آئی ہوں ۔ جلدی سے آکر کھا لیں اب ۔
 

تیشہ

محفلین
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
گلاب جامن کو کوئی ہاتھ نہ لگائے سارے میرے۔



چلو تم بھی کیا یاد کرو گے اٹھا لو گلاب جامن ۔ :p
ہاں اس تصویر سے گلاب جامن غائب ہی کر دیں۔ :)


غائب کیا کرنے ہیں کھلا ہوا پورا ڈبہ لا کر میں نےرکھ دیا ہے جی بھر کے کھائیں سب ۔ :D
 

شمشاد

لائبریرین
کیا بات ہے ابھی تک منتظمین کی طرف سے کوئی خط نہیں آیا۔ ان کو اطلاع بھی دی تھی کہ نہیں؟
 
Top