arifkarim
معطل
دس سال پہلے ایک کالم پڑھا تھا۔۔ جانے کس کا تھا۔۔
اس نے لکھا تھا زیادہ تر فراڈیے "پ" سے ہی شروع ہوتے ہیں۔ پیر، پنڈت، پادری وغیرہ وغیرہ۔۔۔
پاکستا نیوں کو کہاں گول کر گئے۔۔۔ یہاں بھی پ ہی تو ہے
دس سال پہلے ایک کالم پڑھا تھا۔۔ جانے کس کا تھا۔۔
اس نے لکھا تھا زیادہ تر فراڈیے "پ" سے ہی شروع ہوتے ہیں۔ پیر، پنڈت، پادری وغیرہ وغیرہ۔۔۔
اگر یہ مذاق ہے تو بھی سنگین ہے کہ دل آزاری کا باعث ہے ،فراڈیے ہیں لکین پوری قوم تو نہیں ،پاکستا نیوں کو کہاں گول کر گئے۔۔۔ یہاں بھی پ ہی تو ہے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔۔۔پاکستا نیوں کو کہاں گول کر گئے۔۔۔ یہاں بھی پ ہی تو ہے
پاکستا نیوں کو کہاں گول کر گئے۔۔۔ یہاں بھی پ ہی تو ہے
ہم تو عارف کریم بھائی کو بھی پاکستانی ہی سمجھتے ہیں۔
تو بھئی ہمنے کب کہا کہ ہم فرشتہ صف انسان ہیں
ہم اب آدھے نارویجن ہو چکے ہیں تو آپکا قیاس یقینا ٹھیک ہی ہوگا۔یہ تو ٹھیک ہے لیکن "پاکستانیوں" کے مقابلے میں تو لاکھ درجے بہتر ہیں نا۔
ہم اب آدھے نارویجن ہو چکے ہیں تو آپکا قیاس یقینا ٹھیک ہی ہوگا۔
کرنٹ والے بابا ، صوفی، پیر
ویسے بھی لوڈ شیڈنگ کا زمانہ ہے یہ کام آئینگے۔