تاسف جلدی سے اچھی ہوجائیں @عینی شاہ اور مدیحہ اپیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
مدیحہ گیلانی اپیا!
عینی شاہ!
جلدی سے ٹھیک ہوجائیں۔۔بہت جلدی سے!:sad2:

89.jpg
 

مہ جبین

محفلین
پیاری مدیحہ گیلانی اور عینی شاہ کو اللہ پاک جلد از جلد صحتِ کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرمائے
اور پھر دوبارہ سے اردو محفل کی رونقوں کا حصہ دار بنائے آمین

دونوں بہنیں اپنا بہت خیال رکھیں
اللہ کریم اپنا فضل و کرم فرمائے آمین
ہم سب کی دعائیں تم لوگوں کے ساتھ ہیں انشاءاللہ
 

شمشاد

لائبریرین
یقناً گاڑی عینی چلا رہی ہو گی۔ اور اس نے تو جلد اچھے ہو ہی جانا ہے کہ ایک ہاتھ سے اتنا زیادہ کیسے کھائے گی۔ مجھے تو مدھو آپا کی فکر ہے اور اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ دونوں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
get_well_soon_poster-rec827288df134a8d9ac9f2122cbf8a6c_a6aim_400.jpg
 

میر انیس

لائبریرین
اللہ دونوں بہنوں کو جلد از جلد صحتیاب کرے ۔ چوٹ زیادہ تو نہیں آئی ؟ اگر گاڑی الٹ گئی تھی تو سر میں بھی چوٹ لگی ہوگی۔ اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
پیاری مدیحہ گیلانی اور عینی شاہ کو اللہ پاک جلد از جلد صحتِ کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرمائے
اور پھر دوبارہ سے اردو محفل کی رونقوں کا حصہ دار بنائے آمین

دونوں بہنیں اپنا بہت خیال رکھیں
اللہ کریم اپنا فضل و کرم فرمائے آمین
ہم سب کی دعائیں تم لوگوں کے ساتھ ہیں انشاءاللہ

آمین
 

محمداحمد

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top