تاسف جلدی سے اچھی ہوجائیں @عینی شاہ اور مدیحہ اپیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عینی شاہ

محفلین
اوہو، بہت افسوس ہوا سن کر۔
اللہ ان دونوں پر اپنی رحمت نازل کرے اور انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے، آمین۔
get-well-soon-card.jpg
تھینکس عاطف بھائی۔:)
 

عینی شاہ

محفلین
پیاری مدیحہ گیلانی اور عینی شاہ کو اللہ پاک جلد از جلد صحتِ کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرمائے
اور پھر دوبارہ سے اردو محفل کی رونقوں کا حصہ دار بنائے آمین

دونوں بہنیں اپنا بہت خیال رکھیں
اللہ کریم اپنا فضل و کرم فرمائے آمین
ہم سب کی دعائیں تم لوگوں کے ساتھ ہیں انشاءاللہ
تھینکس آنٹی ۔فار یور کائینڈ پرئیرز :)
 

عینی شاہ

محفلین
یقناً گاڑی عینی چلا رہی ہو گی۔ اور اس نے تو جلد اچھے ہو ہی جانا ہے کہ ایک ہاتھ سے اتنا زیادہ کیسے کھائے گی۔ مجھے تو مدھو آپا کی فکر ہے اور اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ دونوں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
get_well_soon_poster-rec827288df134a8d9ac9f2122cbf8a6c_a6aim_400.jpg
نہیں انکل گاڑی تو وہ چلا را تھا جو چلاتا ہے بٹ ہی واز لیسنگ سیل فون :( گدھا نہ ہو تو :( آپ کہتے تھے نا بہت کھاتی ہوں میں اب دیکھیں کچھ بھی نہین کھایا جاتا خود سے ۔۔اپا جان کھلاتی ہیں اب مجھے :(:( ایک ہینڈ سے لکھنا بھی سو ٹف :(
 

عسکری

معطل
نہیں انکل گاڑی تو وہ چلا را تھا جو چلاتا ہے بٹ ہی واز لیسنگ سیل فون :( گدھا نہ ہو تو :( آپ کہتے تھے نا بہت کھاتی ہوں میں اب دیکھیں کچھ بھی نہین کھایا جاتا خود سے ۔۔اپا جان کھلاتی ہیں اب مجھے :(:( ایک ہینڈ سے لکھنا بھی سو ٹف :(

اسے خؤد کچھ نہیں ہوا ؟ موبائیل کا چسکا بھی عجیب ہے :p
 

عینی شاہ

محفلین
اللہ دونوں بہنوں کو جلد از جلد صحتیاب کرے ۔ چوٹ زیادہ تو نہیں آئی ؟ اگر گاڑی الٹ گئی تھی تو سر میں بھی چوٹ لگی ہوگی۔ اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
تھینکس انکل ۔ بس بازو فریکچر ہوا ہے اور انٹرنل چوٹیں لگی ہیں ۔
 

عینی شاہ

محفلین
اوہو ہماری مانو بلی عینی شاہ کا ایکسیڈنٹ ہوگیا :eek:
اللہ ان کی حفاظت فرمائے اور دونوں بہنوں مدیحہ گیلانی اور عینی شاہ کو جلدی جلدی بالکل ٹھیک کردے
تاکہ ہم مانو کو پھر سے یہاں پر تنگ کر سکیں :)
get well soon both of you(y)(y)
جی بھائی :( گندی سی گاڑی تھی نا :( جی میں آگئی ہوں آپ مجھے خوب تنگ کریں ۔۔۔میں بھی ایک ہینڈ سے لکھ کا کمپیٹ کروں گی آپ سبکا :):):) تھینکس فار دعا:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top