افتتاح سے یاد آیا۔ وہ لاہور میں بجلی سے چلنے والی ۲۰۰ ارب روپے کی نارنجی ٹرین کا بھی افتتاح ہوا تھا۔ اب تک اس نے کتنے پیسے کمائیں ہیں؟افتتاح بھی عدت میں۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہا
افتتاح سے یاد آیا۔ وہ لاہور میں بجلی سے چلنے والی ۲۰۰ ارب روپے کی نارنجی ٹرین کا بھی افتتاح ہوا تھا۔ اب تک اس نے کتنے پیسے کمائیں ہیں؟
آپ اس ویڈیو کی بات کر رہے ہیں؟عاصمہ شیرازی وہی ہے جو اپنے شوہر کی ساتھ عمرے سےواپسی پر اپنی برادری کے ایک صحافی کے ہاتھ چڑھ گئی تھی۔ جس نے سوال کیا تھا کہ آپ عمرے پر کس کے خرچے پر گئیں تھیں ۔ موصوفہ پہلے تو ٹالیتیں رہیں مگر وہ بھی ڈٹا رہا تو کہا کہ ہمیں تو حکومت نے عمرے پر بھیجا تھا ۔ جس پر صحافی نے کہا کہ کیا آپ کا حکومت کے پیسوں سے عمرہ کرنا جائز تھا کہ وہ تو عوام کے پیسے تھے۔ وہ تو عوام کی فلاح و بہود کے لیئے مختص تھے۔ آپ نے اپنی ذاتی مذہبی ضرورت کے لیئے کیوں خرچ کر لیئے تو کہا مجھے نہیں پتا آپ میرے شوہر سے پوچھیں ۔
یہ ویڈیو نہیں ہے ۔ وہ دوسری تھی مگر اس میں بھی اس کی یہی حجت ہے کہ اس نے غلط نہیں کیا۔ اور اس کے حق میں دلیل بھی کیا دے رہی ہے ۔ یہ حال ہے ان کی علم اور معلومات کی کہ مذہب اورمذہبی عبادات ان کے لیئے بلکل ایک ثانوی حیثیت اختیار کر گئی ہے ۔ ان کو یہ احساس ہی نہیں کہ مذہبی عبادات صرف نیتوں پر انحصار کرتی ہے ۔ کسی مالی مفاد کو مدنظر رکھ نہیں ۔ وہ واقعی لوگوں کے ٹیکس کے پیسوں سے حج کر کے آئی اور آفر بھی کس نے دی رحمن ملک نے جس کے بارے میں ہر کوئی جانتا ہے کہ وہ کون ہے۔ اور یہ معصوم پروین اس آفر پرحج بھی کر آئیں اور تاویلیں بھی کیا پیش کر رہی ہے۔ لوگ برسوں اپنے پیسے جوڑتے ہیں اور پھر اپنی جمع پونجی سے حج کرتے ہیں۔یعنی آپ کے پاس استعطاعت ہے تو حج کریں نہ کے دوسرے کے پیسے سے، اور ہرکوئی جانتا ہے حج میں پاکستان کا کوٹہ بھی ہوتا ہے اور نہ جانے یہ کس کے کوٹے پر ڈاکہ ڈال کر یہ کام کر آئی ہے۔آپ اس ویڈیو کی بات کر رہے ہیں؟