'جمہوریت پسند خواتین صحافیوں کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے'

جاسم محمد

محفلین
یہ لبرل آنٹی دلیل نہ ہونے کے باعث ایک اور سینئر صحافی پر ذاتی حملے کر رہی ہیں۔ یہ آزادی صحافت ہے؟ کیا یہ abuse نہیں ہے؟
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
آج پھر جھوٹے لفافی میڈیا نے حکومت کے خلاف جھوٹی خبروں پر مبنی پروپگنڈہ کیا ہے۔ یہ کونسی آزادی صحافت ہے؟
 
جاسم محمد

محفلین
مریم نواز کے حق میں جمہوریت پسند خاتون صحافی نے ٹویٹ کی۔ جواب میں ثبوتوں کے ساتھ اس کی نفی کی گئی۔ اب یہ کہیں گی ہمیں حراس کیا جا رہا ہے
 
ایک اور لبرل آنٹی کے اندر کا بغض عمران کھل کر باہر آگیا
نیازی صاحب کی چوبیس سالہ سیاست کو صرف ایک لفظیں بیان کیا جاسکتا ہے اور وہ ہے، 'یو ٹرن'. اب اس تناظر میں دیکھنے پر ان کا بیان کچھ ایسا غلط بھی نہیں لگتا۔ ہوسکتا ہے کل صبح ہی آپ نیازی صاحب کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بیان کو ڈیفینڈ کررہے ہوں!
 
نیازی صاحب کے نواز شریف صاحب کو ملک سے فرار کروانے میں مدد پر کتنے یوتھیوں نے دفاع کیا تھا؟ گیس سرچارج معاملہ میں کمپنیوں کو ۲۰۰ ارب روپے معاف کرنے پر کتنے یوتھیاز نے نیازی صاحب کی ہاں میں ہاں ملائی تھی؟ نیازی صاحب کے مسلسل عثمان بزدار کے حق میں بیانات کیوں انصافیوں پر اثر نہیں کر رہے؟
اس کی بنیادی وجہ تعلیم ہے کیونکہ دیگر جماعتوں کی نسبت زیادہ پڑھے لکھے لوگ پی ٹی آئی کے حامی ہیں۔

Top