فاتح
لائبریرین
یہ تو آپ نے خود ہی ناکام بنا لی اپنی کوشش اس دوران"اے کی کِتّا؟!" اردو نہیں ہے اور محفل کے پنجابی پن سے یہی لگتا ہے کہ یہ پنجابی زبان کا استعمال ہے۔ لگتا ہے عارف کو ڈر تھا کہ کوئی کِتا کو کُتا نہ سمجھ لے۔

لیکن پنجابی میں بھی کِتا نہیں بلکہ کیتا کہتے ہیں۔ عارف نے زیر کو تشدید کے ہتھوڑے سے ٹھونکا ہے یہاں کُتا کے ڈر سے۔"اے کی کِتّا؟!" اردو نہیں ہے اور محفل کے پنجابی پن سے یہی لگتا ہے کہ یہ پنجابی زبان کا استعمال ہے۔ لگتا ہے عارف کو ڈر تھا کہ کوئی کِتا کو کُتا نہ سمجھ لے۔
اب یہ تو پنجابی اہل زبان ہی بتا سکتے ہیں ہمیں تو سب ایک سا ہی لگتا ہے۔لیکن پنجابی میں بھی کِتا نہیں بلکہ کیتا کہتے ہیں۔ عارف نے زیر کو تشدید کے ہتھوڑے سے ٹھونکا ہے یہاں کُتا کے ڈر سے۔
اوہہ۔ مجھے یقین نہیں تھا کہ کمپیوٹر پر اتنا عرصہ کام کے بعد بھی آپکی نظر عقاب کی طرح کام کرتی ہے۔کِتّا کے نیچے زیر تو ایسے رکھ کر ٹھونکی ہے آپ نے کہ جیسے باقیوں کی اردو پر شک ہو۔
اگر آپ کو بیٹا کے استعمال پر کوئی اعتراض ہے تو بیٹی کے نام سے بھی ریلیز کیا جا سکتا ہے۔کیا ایسا آسانی سے ممکن ہے کہ فونٹ کو بیٹا کے نام سے ہی ریلیز کیا جائے۔ یعنی Jameel noori nastaleeq بجائے jameel noori nastaleeq Beta کرکے۔ مجھے نہیں پتا یہ مناسب ہے یا نہیں لیکن ایک بات زہن میں آئی تو پوچھ لی۔
اوسلوی۔یہ کونسی اردو ہے؟ لکھنوی یا دہلوی؟
جی اسی خوف سے اعراب ڈال دئے۔ گو کہ اس سے کرننگ کام نہیں کرتی۔"اے کی کِتّا؟!" اردو نہیں ہے اور محفل کے پنجابی پن سے یہی لگتا ہے کہ یہ پنجابی زبان کا استعمال ہے۔ لگتا ہے عارف کو ڈر تھا کہ کوئی کِتا کو کُتا نہ سمجھ لے۔
لگتا ہے بہتر کرننگ کے چکر میں سید ذیشان بھائی کچھ گروپس کی کرننگ ضرور سے زیادہ ہی کر گئے ہیں۔ خیر فکر ناٹ۔ یہ مسئلہ چنداں گروپس کے پیئرز تک محدود ہے۔ 95 فیصد سے زائد متن ٹھیک نظر آ رہا ہے۔
لگتا ہے بہتر کرننگ کے چکر میں سید ذیشان بھائی کچھ گروپس کی کرننگ ضرور سے زیادہ ہی کر گئے ہیں۔ خیر فکر ناٹ۔ یہ مسئلہ چنداں گروپس کے پیئرز تک محدود ہے۔ 95 فیصد سے زائد متن ٹھیک نظر آ رہا ہے۔
امید پر دنیا قائم ہے۔ یا ہم سب امید سے ہیںیہ اگلا ایک سال بھی ایسے ہی چلتا رہے گا۔ اس پر اب بندہ افسوس ہی کر سکتا ہے۔
اسکے نقصانات فوائد سے زیادہ تھےمیرا مشورہ بیٹا ریلیز کا بھی تھا۔ اس پر تو عمل نہیں کیا۔ صرف اسی پر عمل کیا۔
لگتا ہے مجھے اسی شکل میں ریلیز کرنا پڑے گا.اسکے نقصانات فوائد سے زیادہ تھے