arifkarim
معطل
یہاں سے کر لیں:
http://urdu.ca/1
http://urdu.ca/1
ماشااللہ بہت خوب صورت فانٹ ہے ۔ اللہ تعالیٰ مزید ترقی عطا فرمائیں ۔ ایک بات یہ پوچھنی ہے کہ کیا ورڈ میں ان پیج کی طرح آٹو کرننگ کی کوئی کمانڈ ہے یا نہیں ؟ ورڈ میں نستعلیق استعمال کرتے ہوئے اکثر سپیسنگ کے مسائل پیش آتے ہیں اور پرنٹ آوئٹ میں ان پیج کی طرح کی خوب صورتی نہیں آ پاتی ۔براہ کرم اس بارے میں کوئی مدد کر سکیں تو نوازش ہو گی۔
ماشاءاللہ ۔۔۔ بہت خوب ۔۔ اللہ
بہت شاندار شئیرنگ ہے شکریہ
بہت بہت بہت شکریہ اور جزاک اللہ نبیل بھائیمیں نے جمیل نستعلیق فونٹ اردو ویب پر اپلوڈ کرکے پہلی پوسٹ میں اس کا ربط شامل کر دیا ہے۔ اس طرح اب کم از کم فری فائل ہوسٹس کے مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
میں نے جمیل نستعلیق فونٹ اردو ویب پر اپلوڈ کرکے پہلی پوسٹ میں اس کا ربط شامل کر دیا ہے۔ اس طرح اب کم از کم فری فائل ہوسٹس کے مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔