السلام علیكم
جمیل صاحب آپ نے اس فونٹ پر كافی محنت كی ہے جو نظر بھی آ رہی ہے اللہ آپ كو صلہ دے آپ سے صرف یہ پوچھنا ہے كہ ہم جب اس فونٹ سے م س ورڈ میں كام كرتے ہیں تو دو لفظوں كے درمیان فاصلہ (space) بہت ہی كم ہوتا ہے بلكہ دونوں لفظ آپ میں ملے ہی ہوتے ہیں چاہیں آپ جتنی بار Space دبائیں اگلا لفظ پچھلے لفظ كے ساتھ ہی مل جاتا ہے۔ یہاں محفل فورم میں تو دیكھیں دو الفاظوں كے درمیان كتنا فاصلہ ہے جس سے ہر لفظ كم حجم میں بھی الگ الگ نظر آتا اور پڑھا جاتا ہے آپ سے سوال یہ ہے كہ م س ورڈ میں دو الفاظ كے درمیان فاصلہ كس طرح بڑھایا جا سكتا ہے۔
میں دو الفاظ كے درمیان فاصلہ بڑھانا چاہتا ہوں اس كا حل بتائیں
شكریہ
مین ایم ایس ورڈ 2007 ونڈوز س پ3 اور ایڈوب ایکروبیٹ 6 استعمال کر رہاہوں۔ لیکن ورڈ کی فائل میں جمیل نستعلیق استعمال کرنے کے بعد اسے پی ڈی ایف فائل بنانے میں ناکامی ہو رہی ہے۔ کیا کوئی مہربان یہ مسئلہ حل کر سکتا ہے؟
اسکا جواب القلم فارم پر پوسٹ کیا ہے۔
مین ایم ایس ورڈ 2007 ونڈوز س پ3 اور ایڈوب ایکروبیٹ 6 استعمال کر رہاہوں۔ لیکن ورڈ کی فائل میں جمیل نستعلیق استعمال کرنے کے بعد اسے پی ڈی ایف فائل بنانے میں ناکامی ہو رہی ہے۔ کیا کوئی مہربان یہ مسئلہ حل کر سکتا ہے؟
بہت شکریہ لیکن کیا یہ مفت دست یاب ہے اور کہاں سے ڈائون لوڈ کیا جا سکتا ہے؟یہ سوفٹ وئیر استعمال کریں پھر آپ ہر اس پروگرام سے Pdf بنا لیں گے جس سے پرنٹ کیا جا سکتا ہو۔
E-pdf Converter And Creator Printer
حتی کہ ان پیج سے بھی درست Pdf بنتی ہے۔
بہت شکریہ لیکن کیا یہ مفت دست یاب ہے اور کہاں سے ڈائون لوڈ کیا جا سکتا ہے؟
بہت شکریہ لیکن کیا یہ مفت دست یاب ہے اور کہاں سے ڈائون لوڈ کیا جا سکتا ہے؟
جمیل صاحب
وائو پر ہمزہ بغیر شوشے کے کیسے لکھا جاسکتا ہے؟؟؟؟؟؟
بہت شکریہ اس رابطے کا۔ ابھی جانچ کرتا ہوںآپ شاید یونیکوڈ اردو میں نئے ہیں۔ انپیج والوں نے اردو فونیٹک کیبورڈ ریلیز کیا ہے۔ اسمیں تمام کنجیاں موجود ہیں: http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/inpage phonetic keyboard.rar
بہت شکریہ اس مدد کاذاتی پیغام میںلنک ارسال کردیا ہے ۔ چیک کرلیں۔
جمیل بھائی! سب سے پہلے تو خوبصورت فانٹ اپڈیٹ پر دلی مبارکباد قبول کریں۔ یقیناً اس سے فانٹ کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہوا ہے اوربہت سارے مسائل بھی درست ہوئے ہیں۔ خاص طور پر اعراب کی غلطیوں کی درستگی بہت اہم پیش رفت ہے۔ کل قرآن کی صورتوں کے نام جمیل نوری نستعلیق میں کنورٹ کیے تو کچھ مسائل سامنے آئے ان پر آپ کو متوجہ کرنا چاہتا ہوں۔
1۔ سورۃ الليل (پہلا ل چھوٹا ہو گیا ہے)
2۔سورة الزلزلة (دوسرے ز کے بعد ل کی شکل بگڑ گئی ہے)
3۔ القارعة (ۃ کی اس شکل کے ساتھ الفاظ صحیح نہیں جڑ رہے مزید مثالیں بھی دیکھیں)
4۔سورة الحاقة
5۔سورة المجادلة
6۔طه
7۔سورة التوبة
8۔الفاتحة
اگر غور کریں تو ان سب میں ۃ کی اختتامی شکل اگر اس طرح ڈالی جائے جیسے اوپر ڈلی ہوئی ہے تو جوڑ بھی صحیح نہیں جڑتا اور الفاظ کی الائنٹمنٹ بھی خراب ہو جاتی ہے۔