سید ذیشان
محفلین
حضور وہ ہی چاہیے۔ مِل جائے تو کیا ہی بات ہو۔
افسوس میرے پاس موجود نہیں ہے۔
حضور وہ ہی چاہیے۔ مِل جائے تو کیا ہی بات ہو۔
انا للہ و انا الیہ رجعونافسوس میرے پاس موجود نہیں ہے۔
بھیا یہاں بہت سوں کے پاس ہوگا۔ آپ امید قائم رکھیں کوئی دے ہی دے گا۔انا للہ و انا الیہ رجعون
کسی دوست احباب سے رابطہ کریں۔ شاید کسی کے پاس ہو۔ بہت بڑی نیکی ہو جائے گی میرے ساتھ، اگر عنایت ہو جائے تو!
بھیا یہاں بہت سوں کے پاس ہوگا۔ آپ امید قائم رکھیں کوئی دے ہی دے گا۔
آپ اگر ورڈ میں اسے استعمال کرنا چاہتے ہیں تو شاید وہ آپ کے کام نہ آسکے۔ البتہ انڈیزائن وغیرہ میں چلتا ہے۔
اوہ سوری۔ جی ایسا ہی ہے۔ بس ذرا سست ہوجاتا ہے۔ورڈ میں بھی کام کرتا ہے، صرف پی ڈی ایف بنانے میں مسئلہ آتا ہے۔
یہ فانٹ میرے پاس نہیں ہے۔ میں آٹو کشیدہ والا استعمال کرتا ہوں جو یہاں موجود ہے:
ورڈ میں آٹو کشیدہ والا چیک کیا تھا۔ وہ کام نہیں کر رہا تھا۔ مطلب کشیدہ آٹو نہیں تھا ۔آپ اگر ورڈ میں اسے استعمال کرنا چاہتے ہیں تو شاید وہ آپ کے کام نہ آسکے۔ البتہ انڈیزائن وغیرہ میں چلتا ہے۔
جی انڈزائن میں ہی استعمال کرنا چاہتا ہوں۔بھیا یہاں بہت سوں کے پاس ہوگا۔ آپ امید قائم رکھیں کوئی دے ہی دے گا۔
آپ اگر ورڈ میں اسے استعمال کرنا چاہتے ہیں تو شاید وہ آپ کے کام نہ آسکے۔ البتہ انڈیزائن وغیرہ میں چلتا ہے۔
انڈیزائن کے لیے آٹو کشیدہ ہی ٹھیک ہے۔ جب تک کشیدہ کا فنکشن استعمال نہیں کریں گے، نارمل ہی لکھا جائے گا۔جی انڈزائن میں ہی استعمال کرنا چاہتا ہوں۔
جزاک اللہ۔فونٹ اس لنک پہ اپلوڈ کیا گیا ہے۔ محفل کے ایڈمنس سے گزارش ہے کہ فونٹ کی لنک اول صفحے پر بھی اپڈیٹ کردیں۔
ڈاؤنلوڈ لنک
جی آپ درست فرما رہے ہیں۔ دیکھ لیا دوبارہ کر کے۔ ٹھیک کام کر رہا ہے۔انڈیزائن کے لیے آٹو کشیدہ ہی ٹھیک ہے۔ جب تک کشیدہ کا فنکشن استعمال نہیں کریں گے، نارمل ہی لکھا جائے گا۔
شاید یہی وجہ ہوگی۔یہاں کام کر رہا ہے۔ کیا آپ کے پاس میڈیا فائر بین ہے؟
JameelNooriNastaleeq3_final.zipشاید یہی وجہ ہوگی۔
کیا عارضی طور پر کسی دوسری جگہ رکھ کر اس کا لنک دیا جاسکتا ہے؟