انڈیزائن انسٹال کروائے بغیر مت چھوڑنا۔
بالکل! مجھے بھی یہی لگ رہا تھا لیکن میں نے سوچا تصدیق کروا لوں آپ سے۔ خواہ مخواہ الزام تراشی تو اچھی بات نہیں ہے نا۔جی یہ بگ ایک خاص سازش کے تحت فانٹ میں شامل کیا گیا تھا۔ اس بگ کی کوڈنگ عزت مآب سید ذیشان نے کئی ماہ لگا کر کی تھی تاکہ مائکروسافٹ ورڈ سے جان چھڑائی جا سکے۔
اب تو یقین ہو گیا ہے۔عارف کریم انڈیزائن والوں کے کارندے معلوم ہوتے ہیں
انڈیزائن اسباق قسط اول (ڈاؤنلوڈنگ و انسٹالیشن)بھائی جان بہت بہت مبارک ہو،،، اس ڈیزائن کو کیسے استعمال کر سکتے ہیں،،، پلیز تھوڑا بتا دیں
بھائی جان بہت بہت مبارک ہو،،، اس ڈیزائن کو کیسے استعمال کر سکتے ہیں،،، پلیز تھوڑا بتا دیں
لو بھئی، ایک شکار اور مل گیا عارف
انڈیزائن کا ان پیج سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ جمیل نوری نستعلیق 3 ان پیج میں درست کام نہیں کریگا۔کنٹرول پینل میں جاکر فانٹس میں ڈالنے سے ان پیج وغیرہ میں نھیں آتی نا یار
انڈیزائن کا ان پیج سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ جمیل نوری نستعلیق 3 ان پیج میں درست کام نہیں کریگا۔
اڈوبی انڈیزائن میں استعمال کریں۔تو پھر ھم اسکو کیسے استعمال کرسکتے ہیں؟
ان غلط الفاظ کو میں نے مثال کے طور پر لکھا ہے میرے سوال کا مطلب سمجھانے کے لئے۔ ان الفاظ کو ورژن 3 میں صحیح رینڈر ہونا چاہئے تھا مگر یہ دوسرے ورژن میں ٹھیک ہیں اور تیسرے میں گڑبڑ کر رہے ہیں۔ ورڈ، فائر فاکس کروم سبھی جگہ یہی حال ہے۔ اس کا کوئی حل؟
جی۔ امان اللہ بھائی نے عربی ی اور ہ لکھی ہے۔ میرے پاس تو 3 ہے اور یہ آرہا ہے ۔ دیکھیں ﷾ ﷻ
یہ ظغرے وغیرہ دکھانے کا غیر یونیکوڈ طریقہ تھا اسلئے رد کر دیا گیا۔اسي طرح دعائيه كلمات مثلا رحمة الله عليه ايك خاص كوڈ حمتللهعليه لكھنے سے آجاتا تھا دوسری ریلیز میں۔
لیکن تیسری ریلیز میں یہ بھی نہیں آتا۔
اس کا مجھے نقصان یہ ہو رہا ہے کہ میری کوئی بھی کتاب ورڈ میں پیامی وغیرہ میں انہیں کوڈز کے ساتھ کمپلیٹ کرتا ہوں، اور پھر جب انڈیزائن میں تمام ٹیکسٹ لے جاتا ہوں تو وہ صرف کوڈز ظاہر ہورہے ہوتے ہیں۔
یہ درست طریقہ ہے۔ اسے ہی استعمال کریں میرے پاس تو 3 ہے اور یہ آرہا ہے ۔ دیکھیں ﷾ ﷻ
کی یونیکوڈ ویلیو U+fdeb ہے۔یہ ظغرے وغیرہ دکھانے کا غیر یونیکوڈ طریقہ تھا اسلئے رد کر دیا گیا۔