فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

شہزاد وحید

محفلین
اور مائکرو سافٹ ورڈ میں یہ جملہ لکھنے سے اس کی یہ حالت ہوئی۔ arifkarim

bJloY3I.jpg
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
ویسے ڈبل کلک کرنے پر یہ ورژن 2 ہی بتا رہا ہے اور سال بھی 2009۔ arifkarim

7PWcRED.jpg

اور مائکرو سافٹ ورڈ میں یہ جملہ لکھنے سے اس کی یہ حالت ہوئی۔ arifkarim

bJloY3I.jpg

یہ آپکی ونڈوز کی کرپشن لگتی ہے۔ ورڈ ۲۰۱۳ یا ۲۰۱۶ پر کوشش کریں۔ نیز پرانا والا فانٹ پہلے ان انسٹال کر دیں۔
 
arifkarim

معطل
arifkarim یہ رینڈرنگ سپیڈ چیک کریں
یہ تو ہمارے فونٹ سے بھی سلو ہے جبکہ ہمارا فونٹ نفیس نستعلیق کے برابر ہی ہے رینڈرنگ میں
12714103_917713638306550_906075312_n.jpg
یہ ٹول کرننگ کی اسپیڈ چیک نہیں کرتا۔ اسکا درست طریقہ یہ ہے کہ کافی زیادہ صفحات کی ایک ایچ ٹی ایم ایل فائل بنا لیں اور ایک پر جمیل نوری نستعلیق اور دوسرے پر کوئی اور فانٹ اپلائی کر دیں۔ اب ان دونوں کو باری باری کھولیں اور لوڈنگ رفتار کا تعین کر لیں۔
 
متلاشی

ایچ ٹی ایم فائل ضروری ہے کیا ؟؟؟ ورڈ یا نوٹ پیڈ پر کام نہیں چل سکتا کیا ؟؟؟
 
سید ذیشان

محفلین
ہمارے فونٹ نے رینڈر ہونے میں ڈیڑھ سیکنڈ لیا
جبکہ جمیل نوری نستعلیق 3 نے رینڈر ہونے میں پونے 7 سیکنڈ لیے۔۔۔۔ یہ تو بہت زیادہ فرق ہے ۔۔۔۔
کیا خیال ہے arifkarim عبدالمجید سید ذیشان

تین الفاظ کو رینڈر میں 1 سیکنڈ بھی بہت زیادہ ہے۔ اس ٹول کا مجھے نہیں معلوم کیسے رینڈر کرتا ہے۔ لیکن کرننگ ٹیبلز سے فونٹ کی سپیڈ متاثر ہونا کوئی حیرت کی بات نہیں ہے۔ ظاہری بات ہے کچھ پانے کے لئے کچھ کھونا پڑتا ہے۔ لیکن کیا یہ فونٹ قابل استعمال ہے؟ تو بالکل قابل ِ استعمال ہے۔ اور اس بات کی اہمیت زیادہ ہے۔
 
Top