اینڈرائیڈ لولی پاپ کے اجراء کے وقت بہداد اسفھبد اور دیگر نے
ڈھول بجایا تھا کہ اب اینڈرائیڈ کے ٹیکسٹ ویوز میں اوپن ٹائپ فیچرز کی سپّورٹ بھی شامل ہے۔ آپ احباب کی گفتگو پڑھ کر اسی ڈھول کا خیال آیا تو کچھ نیٹ گردی کر ڈالی، جس کے نتیجے میں
یہ میتھڈ سامنے آیا:
کوڈ:
public void setFontFeatureSettings (String fontFeatureSettings)
Added in API level 21
Sets font feature settings. The format is the same as the CSS font-feature-settings attribute:
http://dev.w3.org/csswg/css-fonts/#propdef-font-feature-settings
[...]
سو اگر آپ بھی کچھ یوں ٹسٹ کر سکیں…
کوڈ:
textView.setFontFeatureSettings("kern");
… تو شاید کچھ بہتری ہو جائے۔
(میں نے یہ بھی تلاش کرنے کی کوشش کی تھی کہ اینڈرائیڈ میں بائے ڈیفالٹ کون کون سے اوپن ٹائپ فیچرز فعال ہوتے ہیں، لیکن کچھ خاص ملا نہیں۔)