فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

arifkarim

معطل
شائد آپ بھول گئے ہیں وہ دن جب میری اس سے بری حالت ہوتی تھی کرننگ کے دوران۔ اب آپ کی باری ہے۔میں ریلیکس کر رہا ہوں۔ :D
تو میں کونسا ٹینشن میں ہوں۔ مجھے تو بس اس بات کی خوشی ہے کہ جلدی فانٹ ریلیز کرنے کی وجہ سے مسائل کا پتا چل گیا۔
 
arifkarim

معطل
احباب لیٹسٹ فانٹ چیک کر لیں۔ اسمیں اب تک کی رپورٹ شدہ اغلاط کا اژالہ کیا گیا ہے۔ خاص طور پر مائکروسافٹ ورڈ میں الفاظ کے ٹوٹنے اورگوگل کروم میں لاطینی حروف کے غائب ہونے جیسے مسائل کو بہتر کیا گیا ہے:
لنک

سید ذیشان متلاشی فاتح محمد تابش صدیقی
 
مدیر کی آخری تدوین:

زیک

مسافر

7z؟ سیریسلی؟
 
اب صحیح ہے۔ مگر فونٹ سائز 22 ایم بی سے 29 ایم بی کیوں پہنچ گیا ہے؟
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
اب صحیح ہے۔ مگر فونٹ سائز 22 ایم بی سے 29 ایم بی کیوں پہنچ گیا ہے؟
یہ بھی ایک عجیب مسئلہ ہے۔ فانٹ میں کرننگ ٹیبل شامل کرو تو رفتار یکدم سست ہو جاتی ہے۔ ترسیموں کی اغلاط، ہنٹنگ وغیرہ درست کرو تو سائز یکدم بڑھ جاتا ہے۔ ایسا کرتا ہوں واپس ورژن 2،0 دوبارہ ریلیز کر دیتا ہوں۔ اسمیں اسپیڈ بھی ٹھیک تھی اور سائز بھی :)
 
صرف ہنٹنگ نے سائز میں اتنا اضافہ کر دیا؟
 
محمد اسلم

محفلین
یہ بھی ایک عجیب مسئلہ ہے۔ فانٹ میں کرننگ ٹیبل شامل کرو تو رفتار یکدم سست ہو جاتی ہے۔ ترسیموں کی اغلاط، ہنٹنگ وغیرہ درست کرو تو سائز یکدم بڑھ جاتا ہے۔ ایسا کرتا ہوں واپس ورژن 2،0 دوبارہ ریلیز کر دیتا ہوں۔ اسمیں اسپیڈ بھی ٹھیک تھی اور سائز بھی :)
تو پھر اب تک ٹیسٹنگ کاہے کی چل رہی تھی؟آاں
 
arifkarim

معطل
Top