متلاشی
محفلین
میرے محترم محمد امین صدیق بھائی مجھے برا نہیں لگا میں نے صرف تصحیح فرمانے کو کہا تھا ۔۔ اب بھی یہی گذارش ہے کہ اس شعر میں جو املاء کی غلطی یا غلطیاں ان کی نشاندہی فرما کر عنداللہ ماجور ہوں
آخری تدوین:
یہ بھی ضروری نہیں ہے کہ پہلے ای پی ایس بنائی جائے۔ آپ انپیج میں ٹیکسٹ باکس بنا کر سیدھا اڈوبی السٹریٹر میں کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں۔ان پیج استعمال کرنے سے مطلب ہے کہ پہلے ای پی ایس بناؤ پر اکسپورٹ کرو۔ پھر فوٹو شاپ میں پیسٹ ! اگر اتنا ہی جنجھٹ کرنا ہے تو پھر اردو فانٹ کا فائدہ کیا ہوا؟ ڈیزائننگ میں اگربراہِ راست ایڈیٹنگ نہ ہو پھر قابلِ تدوین اردو متن (یونی کوڈ ) سپورٹ ڈالنے کی کیا ضرورت رہی۔ بس انپیج سے ای پی ایس بنا کر پیسٹ کرو ۔ کام چلتا رہے گا۔
انپیج کی کرننگ ہمارے فانٹ کی کرننگ سے یکسر مختلف ہے۔ انپیج اسپیس کرننگ استعمال نہیں کرتا۔ انپیج میں ترسیمہ ٹو ترسیمہ کرننگ ہوتی ہے۔چاہے آپ انپیج کرننگ ہی کیوں استعمال نہ کریں۔ مینولی کرننگ کی ضرورت پھر بھی ہوتی ہے۔
پیامی نستعلیق میں کوئی کرننگ ٹیبل ہی موجود نہیں ہے۔ انہوں نے ترسیموں کی بیرنگز کیساتھ کھلواڑ کیا ہوا ہے جو آپ کو لگتا ہے کہ کرننگ ہو رہی ہے۔پیامی نستعلیق میں کرننگ موجود ہے۔
"فرما کی "میرے محترم محمد امین صدیق بھائی مجھے برا نہیں لگا میں نے صرف تصحیح فرمانے کو کہا تھا ۔۔ اب بھی یہی گذارش ہے کہ اس شعر میں جو املاء کی غلطی یا غلطیاں ان کی نشاندہی فرما کی عنداللہ ماجور ہوں
آپ کیا اردو کے ٹیچر ہیں؟"فرما کی "
جبکہ یہاں
"فرماکر"
ہونا چاہئیے تھا!
اردو کے مدرس ہونا چاہیئے تھاآپ کیا اردو کے ٹیچر ہیں؟
اب امید ہے سب کا قبلہ درست ہونے والا ہے!اردو کے مدرس ہونا چاہیئے تھا
اب امید ہے سب کے قبلے درست ہونے والے ہیں!
قبلہ درست کرنے کا شکریہ۔قبلے نہیں قبلہ۔ قبلہ ایک ہوتا ہے۔ یہاں سیغۂ واحد کا محل ہے۔
صیغہ!یہاں سیغۂ واحد کا محل ہے۔
بہت خوب۔
ہاہاہاہاہاہاہا!!!بہت خوب۔
اب اس کو درست کرنے کے تمام راستے بھی مسدود کر دیئے ہیں۔
وہ تو خیریت گذری کہ ہم نے پچھلے مراسم کی لاج رکھتے ہوئے ناقص املا کی درجہ بندی سے نہیں نوازا۔بہت خوب۔
اب اس کو درست کرنے کے تمام راستے بھی مسدود کر دیئے ہیں۔
یہ فریضہ ہم سرانجام دے چکےہیںناقص املا کی درجہ بندی سے نہیں نوازا۔
جہاں پر مضحکہ خیز، ناپسندیدہ اور الا بلا کی بھرمار ہو، وہاں ایک ناقص املا بھلا کیا بگاڑ لے گی۔وہ تو خیریت گذری کہ ہم نے پچھلے مراسم کی لاج رکھتے ہوئے ناقص املا کی درجہ بندی سے نہیں نوازا۔
باقی درجہ بندیوں سے ناک نہیں کٹتی ہے۔جہاں پر مضحکہ خیز، ناپسندیدہ اور الا بلا کی بھرمار ہو، وہاں ایک ناقص املا بھلا کیا بگاڑ لے گی۔
یہ تہیہ تو ہم نے بھی کر رکھا ہے لیکن صرف ریٹنگ سے نہیں بلکہ کھلے بندوں وا شگاف الفاظ میں اظہار کر کے۔ اب آپ کے لکھے ہوئے میں موجود اغلاط کی ترتیب وار اصلاح کی جانب آتے ہیں:حیف اس حصہ گوشت پر غالب
جس کی قسمت میں تھا امین کی انگلی ہونا
تحریف کے شکار بالامرقوم شعر کا مقصود یہ ہے کہ جب یہی انگلیاں "مثبت ریٹنگ "کی موسلادھار بارش کرتی ہیں تواچھی لگتی ہونگی لیکن "منفی" کی صورت میں ہر جنبش انگشت گراں گزر رہی ہے ،جبکہ دوسری طرف اس ناچیز نے تہیہ کررکھا ہے کہ
'اردو محفل " سے 'منفی' مگر' تعمیری ' ریٹنگ یا تنقید کے وسیلے سے ہر ایک کی قبلہ درست کرنے کا.
اعتراض شمار"دوم"کی قرارواقعی ااور قابل فہم وضاحت فرماکر ثواب دارین حاصل کرنے کا موقع گنوائیے گا مت!دوم۔ "ہونگی" جدیداملا کے قواعد کے مطابق غلط ہے۔ ان دو الفاظ کو الگ "ہوں گی" لکھنا درست ہے۔
"نا صرف"
یہ نہ صرف ہی ہے."نا صرف"