زیک
مسافر
واقعی اگر کسی کافر جننی سے عشق ہو گیا تو شادی بھی نہ ہو سکے گیگارنٹی چاہیے، ایویں مجھے مشقت میں نا ڈالی رکھیے گا۔
واقعی اگر کسی کافر جننی سے عشق ہو گیا تو شادی بھی نہ ہو سکے گیگارنٹی چاہیے، ایویں مجھے مشقت میں نا ڈالی رکھیے گا۔
آپ اشاروں سے بات کرتے ہیں یا محبت سے؟اتنا نہیں پتہ
محبت کی اور اشاروں کی زباب سب جانتے ہیں
یہ میرا مسئلہ نہیںاچھا۔ خان جی وہ نکاح خوان شناختی کارڈ مانگے گا دلہنیا کا اور آجکل تو ہر نکڑ، گلی کونے میں چیک ہو رہا ہے۔ اس کا کیا کریں گے ؟
ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور رشتہ آیا تو منع کردیں گے
عشق ہوگیا تو مسلمان کرلیںواقعی اگر کسی کافر جننی سے عشق ہو گیا تو شادی بھی نہ ہو سکے گی
نہیںہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو کیا پھر سے نیا عمل کرنا پڑے گا ؟
حالانکہ اس پر آپ مسئلہ کھڑا کر سکنے کی تمام صلاحیتیں رکھتے ہیں۔یہ میرا مسئلہ نہیں
جو قابل عمل ہوآپ اشاروں سے بات کرتے ہیں یا محبت سے؟
اور اگر الٹ ہوا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ او تے مینوں چُک کے لے جائے گی کوہ قافواقعی اگر کسی کافر جننی سے عشق ہو گیا تو شادی بھی نہ ہو سکے گی
عمل کرو کچھ نہیں ہوگااور اگر الٹ ہوا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ او تے مینوں چُک کے لے جائے گی کوہ قاف
نا منی تے ؟عشق ہوگیا تو مسلمان کرلیں
خوش آئند۔۔۔
عمل کوئی نہیں کررہا سب باتیں کررہے ہیں
ایسے جھوٹ موٹ اسلام قبول کرنے سے کچھ نہیں ہوتاعشق ہوگیا تو مسلمان کرلیں
آپ کو کیسے پتا؟عمل کوئی نہیں کررہا سب باتیں کررہے ہیں
سچا عشق ہو تو ہر چیز سچ ہےایسے جھوٹ موٹ اسلام قبول کرنے سے کچھ نہیں ہوتا
اسی بہانے سیر ہو جائے گی۔ تصاویر محفل پر پوسٹ کرنا نہ بھولنااور اگر الٹ ہوا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ او تے مینوں چُک کے لے جائے گی کوہ قاف