قیصرانی
لائبریرین
جی، جمعے کی شام تھی اور سٹوڈنٹس کی اکثریت گھروں کو جا چکی تھی اور ہر طرف لمبی خاموشیاس تصویر میں بہت خاموشی اور سکون ہے۔ بہت خوبصورت
جی، جمعے کی شام تھی اور سٹوڈنٹس کی اکثریت گھروں کو جا چکی تھی اور ہر طرف لمبی خاموشیاس تصویر میں بہت خاموشی اور سکون ہے۔ بہت خوبصورت
شکریہ جنابسبحان اللہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ بہت ہی کمال کی۔۔۔ میں نے تو ڈیسٹاپ پر لگا لی ہے۔
شکریہ سید بادشاہیہ تصویر تو بہت افسانوی سی لگ رہی ہے۔ باقی بھی اچھی تصاویر ہیں
کنسرٹ والی تصویر کے بارے میں کیا خیال ہےیہ تصویر تو بہت افسانوی سی لگ رہی ہے۔ باقی بھی اچھی تصاویر ہیں
کنسرٹ والی تصویر کے بارے میں کیا خیال ہے
افسانوی اور رومانوی کا چولی دامن ساتھ ہےکنسرٹ والی تصویر رومانوی ہے۔
افسانوی اور رومانوی کا چولی دامن ساتھ ہے
شرماؤ گے تم ہی نہ کرو ضد حجاب میںباقی تفصیل تو قیصرانی بھائی ہی بتائیں گے۔
جزاک اللہزبردست جناب
وہ ویسے بھی یادگار ہے کہ میں اکیلا بندہ تھا جو وہاں محض فوٹوگرافی کی نیت سے گیا تھا، نہ کہ ڈانس فلور پر "ہم نصابی سرگرمیوں" کے لئےکنسرٹ والی تصویر کے بارے میں کیا خیال ہے
بتا بھی دیباقی تفصیل تو قیصرانی بھائی ہی بتائیں گے۔
شرماؤ گے تم ہی نہ کرو ضد حجاب میں
وہ ویسے بھی یادگار ہے کہ میں اکیلا بندہ تھا جو وہاں محض فوٹوگرافی کی نیت سے گیا تھا، نہ کہ ڈانس فلور پر "ہم نصابی سرگرمیوں" کے لئے
ہائے ہماری سادگیآپ نے کہہ دیا اور ہم مان بھی گئے۔
تھینکیوبیوٹی فل پکس
اس سادگی پہ کون مر نہ جائے اے خداوہ ویسے بھی یادگار ہے کہ میں اکیلا بندہ تھا جو وہاں محض فوٹوگرافی کی نیت سے گیا تھا، نہ کہ ڈانس فلور پر "ہم نصابی سرگرمیوں" کے لئے