جنوری 2014 کی چند تصاویر

قیصرانی

لائبریرین
آخری تدوین:

فاتح

لائبریرین
تبھی تو تصاویر کو مفید گردانا گیا ہے۔ اب یہ تو نہ بتاؤں کہ اصل بڑی تصمیم یعنی ریزولوشن میں تصاویر سینئر جج[/USER کو دی گئی ہیں، تاکہ تفصیلی فیصلہ دیا جا سکے :P
کوئی بھی فیصلہ غیر جانبداری اور حق کے ساتھ کرنے کے لیے دستاویزی ثبوت اپنی اصل حالت میں درکار ہوتا ہے
 

فاتح

لائبریرین
ہاہاہا کیا کہنے جناب کے؎
چت بھی میری پٹ بھی میری :p
یہ محاورہ ایک مرتبہ محفل میں ایک خاتون رکن نے لکھ دیا تھا اور کچھ جہادی بھائی ناتراض ہو گئے تھے کہ اخلاق کا دامن ہاتھ سے چھوڑ دیا۔۔۔۔ جس پر ہم نے اگلا ٹکڑا بھی لکھ دیا تھا کہ انٹا میرے باپ کا :rollingonthefloor:
 
Top