سید شہزاد ناصر
محفلین
وہ بھی خاطرِ لحاظ کے لئےآپ نے کہہ دیا اور ہم مان بھی گئے۔
وہ بھی خاطرِ لحاظ کے لئےآپ نے کہہ دیا اور ہم مان بھی گئے۔
ویسے آپ نے خود اعتراف کیا ہے کہ آپ غیر نصابی سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیںوہ ویسے بھی یادگار ہے کہ میں اکیلا بندہ تھا جو وہاں محض فوٹوگرافی کی نیت سے گیا تھا، نہ کہ ڈانس فلور پر "ہم نصابی سرگرمیوں" کے لئے
ہاہاہاسینئر جج نے تو ڈبل سزا دینی ہے کہ اکیلے کیوں گئے تھے
ویلکمتھینکیو
بالکل بجا فرمایا سید بادشاہہاہاہا
یعنی ہم تو ڈوبے ہیں صنم تجھے بھی لے ڈوبیں گے
تمہاری طبیعت تو ٹھیک ہے نا
تمہاری طبیعت تو ٹھیک ہے نا
اتنی خاموشی
کیوں مقدسیہ طوفان آے سے پہلی والی خاموشی لگ رہی ہے۔ ہی ہی ہی
بابا جانی! بغیر ناشتے کے صبح اتنی بحث کی کہ سر میں درد ہو گیا.. ابهی ماما نے پنجیری بنا کر دی ہے .... وہی کها رہی ہوں... ہی ہی ہی ییتمہاری طبیعت تو ٹھیک ہے نا
اتنی خاموشی
بالکل ذیشان بهیا ہی ہی ہی ہییہ طوفان آنے سے پہلی والی خاموشی لگ رہی ہے۔ ہی ہی ہی
اب میں معصوم کیا کہوں
واااؤ! پنجیریاں شنجیریاں اور وہ بھی ماما نے۔۔۔ کیا بات ہے بھئی۔۔۔ اہممم اہمممبابا جانی! بغیر ناشتے کے صبح اتنی بحث کی کہ سر میں درد ہو گیا.. ابهی ماما نے پنجیری بنا کر دی ہے .... وہی کها رہی ہوں... ہی ہی ہی یی
بالکل ذیشان بهیا ہی ہی ہی ہی
واؤبابا جانی! بغیر ناشتے کے صبح اتنی بحث کی کہ سر میں درد ہو گیا.. ابهی ماما نے پنجیری بنا کر دی ہے .... وہی کها رہی ہوں... ہی ہی ہی یی
اور ہے بهی بہت مزے والی۔۔۔۔م یمی یمیواااؤ! پنجیریاں شنجیریاں اور وہ بھی ماما نے۔۔۔ کیا بات ہے بھئی۔۔۔ اہممم اہممم
آخر بهیا جو ہوئے میرےدیکھا میں تو بھانپ گیا تھا۔
ابهی تک کیوں نہیں کهائیواؤ
آپ کی آنی نے بھی مجھے بنا کر دی ہے
آج جا کر کھاؤں گا
تھوڑی تھوڑی روز کھاتا ہوںابهی تک کیوں نہیں کهائی