قیصرانی
لائبریرین
جو بات وضاحت طلب تھی اور مجھے علم تھا تو بتا دیا باقی بلیوں کی پوری نسل بلوں کی وجہ سے نہیں بلکہ بلیوں کے نام سے مشہور ہے ناشکریہ قیصرانی بھائی ۔
بلیوں کو بدنام کرنے والے سوال کا جواب درمیان میں رہ گیا۔
جو بات وضاحت طلب تھی اور مجھے علم تھا تو بتا دیا باقی بلیوں کی پوری نسل بلوں کی وجہ سے نہیں بلکہ بلیوں کے نام سے مشہور ہے ناشکریہ قیصرانی بھائی ۔
بلیوں کو بدنام کرنے والے سوال کا جواب درمیان میں رہ گیا۔
یعنی بلیوں کا سلسلہ نسب باپ سے نہیں ماں کے نام سے چلتا ہےجو بات وضاحت طلب تھی اور مجھے علم تھا تو بتا دیا باقی بلیوں کی پوری نسل بلوں کی وجہ سے نہیں بلکہ بلیوں کے نام سے مشہور ہے نا
بلیاں اوربلیوں کی بات نکلی تو آئیے آج آپ کو ایک دلچسپ معلومات سے آگاہ کرتے ہیں ۔
کیا آپ کو پتہ ہے کی بلیوں کا اونچائی سے گرنا ایک طرح سے دلچسپ ہے؟ بلی ایک ایسا جاندار ہے جس کی اونچائی سے ڈر نہیں لگتا کیونکہ اس میں ایک حیرت انگیز صلاحیت ہے گرتے وقت اپنے آپ کو گھما لینے کی ۔ اور یہی وجہ ہے کہ بلليا بہت اونچائی سے گرتے ہوئے بھی چوٹ نہیں کھاتے ۔لیکن اس سے بھی دلچسپ حقیقت یہ ہے، کہ اگر بلی کو کم اونچائی (5-6 منزل) سے گرایا جائے تو انہیں بہت چوٹیں آنے کہ امکان رہتی ہے، بجائے اس کے کہ انہیں 7 منزل یا اس سے بھی زیادہ اونچائی سے گرایا جائے ۔
ہے نا دلچسپ بات؟ آپ سوچیے کہ ایسا کیوں ہو سکتا ہے؟ جب ہم اگلی بار لکھیں گے تو آپ کو تفصیل سے بتائیں گے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے ۔
یعنی بلیوں کا سلسلہ نسب باپ سے نہیں ماں کے نام سے چلتا ہے
ایسے بہت سے جانور ہیں جو مؤنث ہی پکارے جاتے ہیں، جیسے چڑیا، لومڑی، بکری، چیل،یعنی بلیوں کا سلسلہ نسب باپ سے نہیں ماں کے نام سے چلتا ہے
واااااااااااااو انکل دیٹس ویری گڈ انگلش ۔۔ اسکی کوئی نہیں مجھے سمجھ آئی ۔۔پانجابی نہیں آتئ یو نو ویری ویل ٹوعزیزہ عینی شاہ ۔
یو نو ویری ویل دیٹ آئی ایم نات دیٹ گذ ان انگلش۔ سو، وہائی ناٹ سپیک سدھی سدھی اردو آر پنجابی؟ ہائیں؟؟؟
ایہ جیہڑی اے نا، کوڑھ کِرلی۔ ایدھا ناں ای کوڑھیا ہوئیا اے۔ ہور کوئی کیہ آکھے۔
ویری انفارمیٹو انکلبلیاں ہرسال 4 ارب پرندے ہڑپ کرجاتی ہیں، تحقیق
نیویارک: اگر آپ بلیوں کو خوبصورت اور معصوم سمجھتے ہیں تو اپنی سوچ پر نظر ثانی کرلیں کیونکہ شیر کی یہ خالہ ہر سال اربوں پرندے اور چھوٹے جانور کھا جاتی ہے۔
یہ دلچسپ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا ہے۔
یوایس فش اینڈ وائلڈ لائف سروس کی تحقیق کے مطابق صرف امریکا میں ہی بلیاں ہر سال 3 ارب 70 کروڑ پرندے اور 2 ارب 70 لاکھ دوسرے جانور ہڑپ کر جاتی ہیں۔
تحقیق کے مطابق بلیاں جنگلی حیات کی ہماری توقعات سے بھی بڑی دشمن ہے اور وہ انسانوں یا دیگر جانوروں کے مقابلے میں زیادہ پرندے مارتی ہیں۔
تحقیق میں مزید بتایا گیا ہے کہ شہروں میں تو پرندوں کے ساتھ چوہے بھی بلیوں کا بڑا ہدف بنتے ہیں مگر دیہات اور نواحی علاقوں میں خرگوش، گلہریاں غرض ہر قسم کے چھوٹے جانور اس کا شکار بن جاتے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ گزشتہ دنوں نیوزی لینڈ کے ایک مقامی بزنس مین گیریتھ مورگن نے پرندوں کی نسل کشی روکنےکیلئےبلیوں کےخلاف مہم شروع کردی تھی۔
گیریتھ مورگن نےاپنےایک مضمون میں لکھا تھا کہ تحقیق کےمطابق ایک بلی سال میں قریباً 13 پرندوں یا چھوٹےجانوروں کومارکرکھاجاتی ہے۔
عینی شاہ عائشہ عزیز
کوئی ایک کاٹا لگاتا نا تو میں نے اسے دو کاٹےلگا دینے تھے انکلحیرت ہے اس پر تو ایک موٹا سا کاٹا لگ جانا تھا
جی انکل یہ جیسے بھی ہیں بس ٹھیک ہیں ویسے انکا مطلب بھی بتا دیں ۔۔ایگری تو کر دیا ہے آپکی بات سےنہ جائے رفتن نہ پائے ماندن ۔۔۔ ارے نہیں ۔۔۔ نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن ۔۔۔
یہ تو دونوں طرح ٹھیک ہے۔ نہیں ہے؟
چلئے عینی شاہ سے پوچھتے ہیں، مدیحہ گیلانی !!۔
یہ سوال دیکھا اور آپ کی ڈسپلے پک دیکھی۔ مت پوچھیئے کہ کتنی ہنسی آئی
اور کیا دیکھیں ناں مدیحہ آپی!لیکن یہ تو محفل کی بلییاں ہیں سب کی سب ، یہ کیسے ہڑپ کر سکتی ہیں اتنے سارے پرندوں کو
کہتے ہیں کہ ایک بار ایک نوآموز بندہ فارسی کا پرچہ دینے پہنچا تو دیکھا کہ چھپکلی کو فارسی میں کسی جملے میں استعمال کیا جائے تو اس نے کچھ ایسے لکھا (میری فارسی اس سے بھی گئی گذری ہے، اس لئے غلطی کی معافی درکار ہے)
گل نہفتہ دیوار باشد
اور وہ پرندے کون کون سے ہیں ؟ڈائنو سار تو غیر ممالیہ جانور تھے جبکہ ہاتھی، بہت سارے جانور، چمگادڑ، درندے وغیرہ ممالیہ ہیں جو سائنسی نظریے سے ڈائنوسار کے وقت چوہے کے حجم کے برابر یعنی موجودہ حجم سے بہت چھوٹے اور زیر زمین بلوں وغیرہ میں چھپ کر رہتے تھے
اسی نظریئے کے مطابق آج کے دور میں ڈائنوسار محض پرندوں کی شکل میں زندہ ہیں
اور کیا دیکھیں ناں مدیحہ آپی!