جنید اقبال
محفلین
اس کا مطلب آپ مقدس کو شوارما نہیں کھلا رہےاگر میں کھلانے میں اتنا ہی مخلص ہوتا تو اتنی لڑائی کاہے کی ہوتی
اس کا مطلب آپ مقدس کو شوارما نہیں کھلا رہےاگر میں کھلانے میں اتنا ہی مخلص ہوتا تو اتنی لڑائی کاہے کی ہوتی
شوارما کھلا دیتا ہوں کہ مجھے یہ والا پسند نہیں۔ البتہ مٹھائی مجھے خود پسند ہے اس لئے اس کا کھلانا کچھ مشکل ہےاس کا مطلب آپ مقدس کو شوارما نہیں کھلا رہے
مطلب آپ کنجوس بھیا ہو۔اگر میں کھلانے میں اتنا ہی مخلص ہوتا تو اتنی لڑائی کاہے کی ہوتی
نہیں۔ خود غرض زیادہ بہتر اصطلاح ہےمطلب آپ کنجوس بھیا ہو۔
میں نے کھانی ہےچنا چاٹ کھانی ہے تو بتائیں، میں نے بنائی ہے اور کھا رہا ہوں۔
اور کیاہیں یہ مکھیاں بھی چُوستے ہیں؟
جی شمشاد بھائی۔ مقدس بہت اصرار کر رہی تھی کہ بھیا آپ بھی ویسے کریں جیسے میں کر رہی ہوں تو مجبوراً اس مرحلے سے بھی گذرنا پڑا
واؤ، یم یم۔ یہ تو بہت مزے کی لگ رہی ہےیہ لیجیے چنا چاٹ حاضر ہے۔
توبہ توبہجی شمشاد بھائی۔ مقدس بہت اصرار کر رہی تھی کہ بھیا آپ بھی ویسے کریں جیسے میں کر رہی ہوں تو مجبوراً اس مرحلے سے بھی گذرنا پڑا
یپییییییییییییییییجلدی سے بتائیں کہ مقدس کے ایک سال کے کھانوں کا کتنا بل بنے گا۔ میں ایک سال کا ایک ساتھ ہی پے کر دیتا ہوں
یہ ہوئی نا بھائیوں والی باتجلدی سے بتائیں کہ مقدس کے ایک سال کے کھانوں کا کتنا بل بنے گا۔ میں ایک سال کا ایک ساتھ ہی پے کر دیتا ہوں
جی بتائیں ایک دن میں کیا کیا کھانا پسند فرمائیں گی میں پھر بل بنا کے دوںیپییی ییی ییی ییی ییی ی
یپییی ییی ییی ییی ییی ی
فائدہ۔ قیمت تو پھر بھی پتہ نہیں چلی؟یہ ہوئی نا بھائیوں والی بات