عائشہ عزیز
لائبریرین
ساری چیزیں بک گئیں کیا؟
شام تو ہو بھی چکی، مٹھائی بھی آ چکی اب مان جائیںجی جی جب شام میں مٹھائی لائیں گے تب مانوں گی میں
مٹھائی کدھر ہے بھیاشام تو ہو بھی چکی، مٹھائی بھی آ چکی اب مان جائیں
مٹھائی تو کب کی آئی ہوئی تھی آپ لیٹ ہو گئیں۔ اب تو کھا گیا ساری مٹھائیمٹھائی کدھر ہے بھیا
میں راضی نہیں ہو رہی پھرمٹھائی تو کب کی آئی ہوئی تھی آپ لیٹ ہو گئیں۔ اب تو کھا گیا ساری مٹھائی
علیکم السلامالسلام و علیکم
کیسے ہیں سب؟
ارے نہیں مانو بلی ابھی کہاں ؟ چیزوں کے ریٹ بہت بلند ہیں اس لیے خریداری نہیں ہو رہی ۔ساری چیزیں بک گئیں کیا؟
جناب آپ فکر نہ کریں دیکھنا پریوں کے حکم سے بھائیوں کی جیبیں کیسے خالی ہوتی ہیںارے نہیں مانو بلی ابھی کہاں ؟ چیزوں کے ریٹ بہت بلند ہیں اس لیے خریداری نہیں ہو رہی ۔
آپ کیوں ڈر گئے بھیاجنید اقبال بھائی جی ، یہ چائینیز شوارما آپ کس چیز(مواد) سے بناتے ہیں
پھر کیسے مناؤں؟ تیمور کی سفارش کراؤں؟
یہ "و" ضروری نہیں ہےجزاک اللہ
آپ نے میرا سلام ٹھیک کرواتے ہوئے اپنے سلام کے جواب میں ''و'' کھا گئے ۔
جنا ب یہاں گاہکوں کی فرمائش پر عمل کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی