جنید اقبال کا شوارما کارنر

کیا آپ کو شوارما کارنر پسند آیا؟


  • Total voters
    20
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
u9sF2.jpg
 

عمر سیف

محفلین
یہاں بحرین میں ترکش جاورما شاپ ہے میں باب البحرین کے پاس ۔ واہ کیا ٹیسٹ ہوتا ہے ۔ اور جس خوبی سے اسے ڈیکوریٹ کیا ہوتا ہے کھانے کا لطف اور بھی آتا ہے۔ قیمت بھی یہاں کے حساب سے نہایت مناسب پانچ سو فلس (پاکستانی ایک سو پچیس روپے) ۔۔۔ ابھی میرا دل کر رہا ہے کہ آج رات وہی کھاؤں ۔۔
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام و علیکم
کیسے ہیں سب؟
علیکم السلام
برائے مہربانی سلام کو صحیح کرلیجیے
اصل یہ ہے السلام علیکم
اس کے بات مجھے آج شاورما نہیں کھانی
بلکہ کراچی کا بن کباب کھانے ہے اور وہ بھی شاداب مسجد فیڈرل بی ایریا کے باہر ایک ٹھیلے والا بناتا ہے
ماشاء اللہ کتنے مرحلے ہیں اس کو تیار کرنے کے۔
بن کو تین لئر میں کاٹتا ہے پھر اس میں سب طرح کے دیسی ساس ڈال کر شامی کباب پاکر پھر ایک انڈا توے پر شیلو فرائی کرکے
ڈیر سارے پیاز اور ٹماٹر پھر اچھی توے پر ہلکے تیل میں سیخ کر دیتا ہے
اس کو کھانے کے بعدالحمدللہ
کیا طارق اور بہادر آباد یا حسین آباد کے برگر ہونگے۔
 

جنید اقبال

محفلین
جزاک اللہ
آپ نے میرا سلام ٹھیک کرواتے ہوئے اپنے سلام کے جواب میں ''و'' کھا گئے ۔
جنا ب یہاں گاہکوں کی فرمائش پر عمل کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی
 

جنید اقبال

محفلین
ارے نہیں مانو بلی ابھی کہاں ؟ چیزوں کے ریٹ بہت بلند ہیں اس لیے خریداری نہیں ہو رہی ۔
جناب آپ فکر نہ کریں دیکھنا پریوں کے حکم سے بھائیوں کی جیبیں کیسے خالی ہوتی ہیں
پریاں زندہ آباد
چمکے گا کاروبار
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
جزاک اللہ
آپ نے میرا سلام ٹھیک کرواتے ہوئے اپنے سلام کے جواب میں ''و'' کھا گئے ۔
جنا ب یہاں گاہکوں کی فرمائش پر عمل کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی
یہ "و" ضروری نہیں ہے
عرب لوگ کبھی بھی جواب میں وعلیکم السلام نہیں کہتے،
صرف اور صرف علیکم السلام کہتے ہیں
 
Top