میں اس قابل نہیں ہوں کہ ترجمے پیش کروں کتاب کا حوالہ دے چکی ہوں ماننا نہ ماننا آپ کی مرضی ہے جس میں مجھے کوئی دلچسپی نہیںیہ حدیث ایسے نہیں ہیں۔
مسئلہ یہ ہے ہر مسلک نے ہر حدیث کا اپنا ہی مطلب نکالا ہے۔ یہ ترجمہ صائمہ شاہ کا خود کا کیا ہوا ہے۔ کدھر سے لیا ۔
کوئی مسئلک حدیث کا ایک جملہ بیان کرتا ہے۔
کوئی دو جملے
اور کوئی پوری حدیث ۔
اور تو اور ہر مکتبہ فکر کا عربی حدیث کو ترجمہ کے بعد مفہوم ہی بدل جاتا ہے۔
کدھر جائے۔
اس حدیث کا ترجمہ بریکٹ میں کر کر کے مجھے درد سر نہ ہو جائے ۔کیا ترجمہ ہے۔
نہ ہی میں کسی ایسے مسلک کو مانتی ہوں جو قرآن سے زیادہ کسی چیز کو اہمیت دے
مجھے قرآن کا ترجمہ کافی ہے جہاں اللہ نے ہر بات بیان کردی جسے مکمل کتاب کہا گیا باقی ترجموں کے لیے آپ جیسے فارغ حضرات ہیں نا تو آپ لگے رہیے