جن بھوت؟

کیا آپ جنوں وغیرہ میں یقین رکھتے ہیں؟


  • Total voters
    107

ظفری

لائبریرین
یہ جنات ہر خوبصورت لڑکی کے پیچھے پڑ جاتے ہیں ۔ آخر یہ پریاں خوبصورت لڑکوں کی پیچھے کیوں نہیں پڑتیں ۔ آخر اردو محفل پر ایک سے بڑھ کر ایک ہیں ۔ کیوں ابن سعید بھائی ۔ ;)
 

عباس اعوان

محفلین
یہ جنات ہر خوبصورت لڑکی کے پیچھے پڑ جاتے ہیں ۔ آخر یہ پریاں خوبصورت لڑکوں کی پیچھے کیوں نہیں پڑتیں ۔ آخر اردو محفل پر ایک سے بڑھ کر ایک ہیں ۔ کیوں @ابن سعود بھائی ۔ ;)
بالکل، یہ تو پریوں کی سیدھی سادی جینڈر (یا سپیشیز؟) ڈسکریمینیشن ہے۔
 

صائمہ شاہ

محفلین
یہ جنات ہر خوبصورت لڑکی کے پیچھے پڑ جاتے ہیں ۔ آخر یہ پریاں خوبصورت لڑکوں کی پیچھے کیوں نہیں پڑتیں ۔ آخر اردو محفل پر ایک سے بڑھ کر ایک ہیں ۔ کیوں ابن سعید بھائی ۔ ;)
رئیلی ؟
یہ صرف سعود بھائی کی پریاں ہیں :) سپیشل فورس :female-fighter::female-fighter:
 

سارہ خان

محفلین
یہ جنات ہر خوبصورت لڑکی کے پیچھے پڑ جاتے ہیں ۔ آخر یہ پریاں خوبصورت لڑکوں کی پیچھے کیوں نہیں پڑتیں ۔ آخر اردو محفل پر ایک سے بڑھ کر ایک ہیں ۔ کیوں ابن سعید بھائی ۔ ;)
ششش خبردار۔۔ اگر پریاں یہاں ہونگیں تو وہ بھی سعود بھیا کی بٹیائیں ہونگیں ۔۔۔ :p اس لیئے حدِ ادب ذرا :LOL:
 
Top