حمیرا عدنان
محفلین
جن تعداد میں زیادہ ہیںجن آئے نہ آئے جننیاں کافی آچکی ہیں
جن تعداد میں زیادہ ہیںجن آئے نہ آئے جننیاں کافی آچکی ہیں
چلیں آپ کی خواہش پوری ہوئی۔جن آئے نہ آئے جننیاں کافی آچکی ہیں
آپ کو یقین ہے ؟کوئی ہے جو “نہیں“ کے اکلوتے ووٹ کو اکیلےپن کی کیفیت سے بچائے؟
جنوں کا وجود نہ ہونے پر؟آپ کو یقین ہے ؟
ہونے پر ؟جنوں کا وجود نہ ہونے پر؟
جن نہ کبھی تھے نہ ہیں اور نہ کبھی ہوں گے۔ہونے پر ؟
ڈارک میٹر اور ڈارک انرجی وغیرہ کو کس کھاتے میں ڈالیں گے؟جن نہ کبھی تھے نہ ہیں اور نہ کبھی ہوں گے۔
سیاہ فام جنات کے کھاتے میںڈارک میٹر اور ڈارک انرجی وغیرہ کو کس کھاتے میں ڈالیں گے؟
مگر وہ زندہ چیزیں تو نہیںڈارک میٹر اور ڈارک انرجی وغیرہ کو کس کھاتے میں ڈالیں گے؟
یہ کب اور کیسے ثابت ہوا؟ ویسے زندہ تو میٹر اور انرجی بھی نہیں، البتہ زندہ چیزوں میں پائی جاتی ہیں۔مگر وہ زندہ چیزیں تو نہیں
یہی تو ہم سب نے جاننا ہےمجھے یہ جاننا ہے کہ جنات صرف ہند و پاک کی خواتین پر ہی کیوں آتے ہیں ؟
بنگلادیش بھی شامل کریںمجھے یہ جاننا ہے کہ جنات صرف ہند و پاک کی خواتین پر ہی کیوں آتے ہیں ؟
کیا جنوں کو بھی آدمی نظر نہیں آتے ؟کہا جاتا ہے کہ سیاہ نصف شب کسی پیڑ کی شاخ پر دو بھوت بیٹھے آپس میں باتیں کر رہے تھے۔ اچانک ایک بھوت نے دوسرے سے کہا کہ غور سے سنو کسی کے قدموں کی چاپ سنائی دے رہی ہے، شاید کوئی آدمی ادھر آ نکلا ہے۔ دوسرے نے جواب دیا، "چپ بیٹھ! آدمی وادمی کچھ نہیں ہوتے، یہ سب ہم لوگوں کا وہم ہے!"
زندہ چیزیں عموماً ری پروڈیوس ہوتی ہیںیہ کب اور کیسے ثابت ہوا؟ ویسے زندہ تو میٹر اور انرجی بھی نہیں، البتہ زندہ چیزوں میں پائی جاتی ہیں۔
جنوں میں عاشقوں کی تعداد بھی زیادہ لگتی ہے جہاں کوئی خوبصورت آدم زادی دیکھی ہو گئے لٹوکیا جنوں کو بھی آدمی نظر نہیں آتے ؟
غالباً آدم زادیاں نظر آتی ہیں صرف ان کو
جنات میں بھی انسانوں والا حال لگتا ہےجنوں میں عاشقوں کی تعداد بھی زیادہ لگتی ہے جہاں کوئی خوبصورت آدم زادی دیکھی ہو گئے لٹو
ویسے ایک بات سوچنے والی ہے جنات کو تو آدم بو آجاتی ہے آدم کو جنات کی بو کیوں نہیں آتیجنات میں بھی انسانوں والا حال لگتا ہے
اور سنا ہے کہ اکثر و بیشتر خوبصورت خواتین پر ہی آتے ہیں۔مجھے یہ جاننا ہے کہ جنات صرف ہند و پاک کی خواتین پر ہی کیوں آتے ہیں ؟
وہ روز نہاتے ہوں گے۔ویسے ایک بات سوچنے والی ہے جنات کو تو آدم بو آجاتی ہے آدم کو جنات کی بو کیوں نہیں آتی